بھوآحسن
ظاہری ہیئت
| بھوآحسن بھوآحسن | |
|---|---|
| قصبہ اور یونین کونسل | |
| ملک | |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
| ضلع | ضلع منڈی بہاؤالدین |
| تحصیل | پھالیہ |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
بھوآحسن ضلع منڈی بہاؤالدین میں قصبہ اور یونین کونسل ہے۔ جو سیال موڈ تا گجرات روڑ پر آباد ہے۔ یہاں تعلیم کے حصول کے لیے بہترین نظام موجود ہے۔[1]
گرد و نواح
[ترمیم]بھوآحسن کے گرد و نواح میں قادر آباد، دھنی کلاں، میلوکہنہ اور بھیرووال شامل ہیں