کالاشادیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کالا شادیاں
قصبہ اور یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع منڈی بہاؤالدین
تحصیلپھالیہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

کالاشادیاں دریائے چناب کے کنارے قادر آباد کا نواحی علاقہ ہے اور ضلع منڈی بہاؤ الدین کی یونین کونسل ہے۔ جو قادرآباد سے مشرق کی جانب 7 کلومیٹر دور ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "کالا شادیاں"۔ Mandi Bahauddin (بزبان انگریزی)۔ 2013-10-03