گری راج سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گری راج سنگھ
گری راج سنگھ تفصیل=
گری راج سنگھ تفصیل=

وزیر برائے مویشی پروری، ڈیری اور ماہی پروری
آغاز منصب
30 مئی 2019
وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے
بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتیں
مدت منصب
ستمبر 2017 – مئی 2019
کلراج مشرا
 
وزیر مملکت برائے بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتیں
مدت منصب
9 نومبر 2014 – 3 ستمبر 2017
رکن پارلیمان از لوک سبھا
آغاز منصب
23 مئی 2019
بھولا سنگھ
 
مدت منصب
16 مئی 2014 – 25 مئی 2019
بھولا سنگھ
چندن سنگھ
رکن بہار ودھان پریشد
مدت منصب
2002 – مئی 2014
معلومات شخصیت
پیدائش 8 ستمبر 1952ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 1
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مگدھ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گری راج سنگھ (انگریزی: Giriraj Singh) (ولادت: 8 ستمبر 1952ء) بھارت کے سیاست دان ہیں جن کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے۔ وہ مودی کی دوسری وزارت میں حلبیات و سمکیات کے وزیر ہیں۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

گری راج سنگھ کی ولادت بھارت کی ریاست بہار کے لکھی سرائے ضلع کے برہیا نامی گاؤں میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام رام اوتار اور والدہ تارا دیوی ہیں۔[2][2] انھوں نے 1971ء میں مگدھ یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔[2][3] ان کی شادی اما سنہا سے ہوئی اور ان کی ایک بیٹی ہیے۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

2005ء تا 2010ء وہ حکومت بہار میں وزیر تھے۔ وہ ابتدا سے ہی نریندر مودی کے زبردست مداح رہے ہیں۔ انھوں علی الاعلان مودی کی تائید کی اور ایک لمبے عرصے سے ان کے وزیر اعظم ہونے کی وکالت کرتے رہے ہیں۔ بہار میں بی جے پی جدیو اتحاد ختم ہونے کے بعد نتیش کمار نے جن وزرا کوبرطرف کیا تھا ان میں گری راج سنگھ کا نام بھی نمایاں تھا۔ وہ بہار اسٹیٹ بھارتیہ جنتا پارٹی کے 16 رکنی انتخابی کمیٹی کے رکن ہیں۔ وہ رکن پارلیمان ہیں اور 2014ء کے انتخابات میں نوادا لوک سبھا نشست کی جیت حاصل کی تھی۔[4] 2016ء میں وہ اس وقت سرخیوں میں آئے جب انھوں نے کہا کہ تمام مذاہب کے ماننے والوں کو ایک ہی تعداد میں بچے پیدا کرنے چاہیے۔[5] اکتوبر 2016ء میں انھوں نے ہندو کو زیادہ بچے پیدا کرنے چاہیے۔ 2016ء میں انھوں نے کہا کہ ہندو کی تعاد بھارت میں اور بڑھنی چاہیے۔[6][7]


گری راج سنگھ ایک ہندو وادی نیتا کے طور پر معروف ہیں۔ مئی 2019ء میں مودی کی دوسری وزارت میں کابینہ بھارت میں شامل کیے گئے۔ انھوں نے بیگو سرائے لوک سبھا حلقہ سے بھارت کے عام انتخابات، 2019ء میں سی پی آئی کے قدآور امیدوار کنہیا کمار کو سکشت دے کر لوک سبھا کی نشست اپنے نام کی تھی۔[8][9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ https://web.archive.org/web/20190820105457/https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/ — سے آرکائیو اصل فی 20 اگست 2019
  2. ^ ا ب پ "Giriraj Singh"۔ National Portal of India۔ Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2019۔ Father's Name: Shri Ramavtar Singh Mother's Name: Late Smt. Tara Devi 
  3. "लोकसभा चुनाव: करोड़पति गिरिराज सिंह पर आधा दर्जन मामले हैं दर्ज"۔ Hindustan۔ 7 اپریل 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
  4. Abhay Singh (11 جنوری 2014)۔ "State BJP forms 16-member election panel"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 15 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014 
  5. "Giriraj Singh kicks up row over population control remark"۔ اے بی پی نیوز۔ 21 اپریل 2016۔ 27 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 نومبر 2016 
  6. "Union Minister Giriraj Singh Urges Hindus To 'Increase Their Population'"۔ این ڈی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 نومبر 2016 
  7. "Union Minister Giriraj Singh urges Hindus should to increase their population – Firstpost"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 24 اکتوبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 نومبر 2016 
  8. "PM Modi allocates portfolios. Full list of new ministers"، Live Mint، 31 May 2019 
  9. "BJP's Giriraj Singh Beats Kanhaiya Kumar By 4 Lakh Votes In Begusarai"۔ NDTV.com۔ 24 May 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2019