مندرجات کا رخ کریں

مسجد عمری (بصری)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد عمری (بصری)
الْمَسْجِد الْعُمَرِي
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
علاقہسرزمین شام
ملکسوریہ
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراموی
سنہ تکمیل721
تفصیلات
مینار1
جے ایل پورٹر کی دی جائنٹ سٹیز آف بشن میں العمری مسجد، 1865

]

مسجد عمری (انگریزی: Masjid al-Umarīy ،العمری مسجد ، عربی میں: الْمَسْجِد الْعُمَرِي) شام کے شہر بصریٰ میں اسلامی دور کی ایک ابتدائی مسجد ہے۔ اس کی بنیاد خلیفہ دوم عمر بن خطاب نے رکھی تھی، جب آپ 636ء میں شام کی فتوحات میں آپ نے مسلمانوں کی قیادت کی تھی، اور اسے آٹھویں صدی کے اوائل میں خلیفہ یزید دوم نے مکمل کیا۔ مسجد کی تزئین و آرائش بارہویں اور تیرہویں صدی عیسوی میں ایوبی خاندانوں نے کی تھی۔ [1] [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Al-Omari Mosque Archnet Digital Library.
  2. "Jami' al-'Umari | Inauguration of the restored prayer hall | Archnet"۔ archnet.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-30