آسٹریلیا سہ ملکی سیریز1985–86ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسٹریلیا سہ ملکی سیریز1985–86ء
تاریخ9 جنوری– 9 فروری1986
مقامآسٹریلیا
نتیجہجیتا  آسٹریلیا
آخری سیریز میں 2-0
ٹیمیں
 آسٹریلیا  بھارت  نیوزی لینڈ
کپتان
ایلن بارڈر کپل دیو جیریمی کونی
زیادہ رن
ڈیوڈ بون (418) سنیل گواسکر (385) مارٹن کرو (330)
زیادہ وکٹیں
سائمن ڈیوس (18) کپل دیو (20) رچرڈ ہیڈلی (15)

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز1985-86ء ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سہ فریقی سیریز تھی جہاں آسٹریلیا نے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے ساتھ میزبانی کی۔ آسٹریلیا اور بھارت فائنل میں پہنچے جو آسٹریلیا نے 2-0 سے جیتا۔

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

ٹیم میچ جیت شکست ٹائی کوئی نتیجہ نہیں پوائنٹس رن ریٹ
 آسٹریلیا 10 6 3 0 1 13 4.033
 بھارت 10 5 5 0 0 10 4.092
 نیوزی لینڈ 10 3 6 0 1 7 3.862


نتائج کا خلاصہ[ترمیم]

9 جنوری 1986 (د/ر)
سکور کارڈ [1]
نیوزی لینڈ 
161/7 (29 اوورز)
ب
مارٹن کرو 71 (57)
سائمن ڈیوس 2/30 (6 اوورز)
کوئی نتیجہ نہیں
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور رے ایشر ووڈ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث میچ کو 29 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
  • اسٹیو وا، بروس ریڈ، ڈیو گلبرٹ، سائمن ڈیوس اور ایرون میک سوینی نے آسٹریلیا کے لیے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔

11 جنوری 1986
سکور کارڈ [2]
نیوزی لینڈ 
259/9 (50 اوورز)
ب
 بھارت
263/5 (48 اوورز)
مارٹن کرو 76 (83)
راجر بنی 2/29 (6 اوورز)
بھارت 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
دی گابا، برسبین
امپائر: بروس مارٹن (آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کپل دیو
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شیولال یادو نے بھارت اور اسٹوگلیسپی نے نیوزی لینڈ کے لیے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

12 جنوری 1986
سکور کارڈ [3]
بھارت 
161 (43 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
164/6 (45.2 اوورز)
گریگ میتھیوز 46 (77)
راجر بنی 3/38 (10 اوورز)
آسٹریلیا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
دی گابا، برسبین
امپائر: ڈک فرینچ (آسٹریلیا) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: گریگ میتھیوز
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

14 جنوری 1986 (د/ر)
سکور کارڈ [4]
نیوزی لینڈ 
152 (49.2 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
153/6 (45.1 اوورز)
جیریمی کونی 58 (86)
ڈیوگلبرٹ 5/46 (10 اوورز)
گریگ رچی 68 (92)
ایون چیٹ فیلڈ 3/21 (10 اوورز)
آسٹریلیا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: بروس مارٹن (آسٹریلیا) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیوگلبرٹ
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جیف مارش نے آسٹریلیا کے لیے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

16 جنوری 1986ء (د/ر)
سکور کارڈ [5]
آسٹریلیا 
161 (44.2 اوورز)
ب
 بھارت
162/2 (40.2 اوورز)
اسٹیو واہ 73* (104)
چیتن شرما 2/29 (9 اوورز)
سنیل گواسکر 59 (99)
بروس ریڈ 1/39 (9 اوورز)
بھارت 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: سٹیورینڈل (آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: اسٹیو واہ
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

18 جنوری 1986ء
سکور کارڈ [6]
بھارت 
113 (44.2 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
115/7 (40.2 اوورز)
مارٹن کرو 33 (58)
کپل دیو 3/26 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: پیٹرمیک کونل (آسٹریلیا) اور رے ایشر ووڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: مارٹن کرو
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

19 جنوری 1986ء
سکور کارڈ [7]
نیوزی لینڈ 
159/6 (44.2 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
161/6 (45.1 اوورز)
جیف کرو 63 (99)
اسٹیوواہ 2/28 (10 اوورز)
ایلن بارڈر 58 (104)
رچرڈ ہیڈلی 2/35 (9.1 اوورز)
آسٹریلیا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: ڈک فرینچ (آسٹریلیا) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ایلن بارڈر
  • آسٹریلیا 4 سے جیت گیا آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • گلین ٹرمبل نے آسٹریلیا کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

21 جنوری 1986ء (د/ر)
سکور کارڈ [8]
آسٹریلیا 
292/6 (50 اوورز)
ب
 بھارت
192/4 (50 اوورز)
جیف مارش 125 (145)
چیتن شرما 3/61 (9 اوورز)
سنیل گواسکر 92 (144)
ڈیوگلبرٹ 2/36 (10 اوورز)
آسٹریلیا 100 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: پیٹرمیک کونل (آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: جیف مارش
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

23 جنوری 1986 (د/ر)
سکور کارڈ [9]
بھارت 
238/8 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
239/5 (50 اوورز)
مارٹن کرو 67 (93)
کپل دیو 2/36 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: بروس مارٹن (آسٹریلیا) اور پیٹرمیک کونل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: مارٹن کرو
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

25 جنوری 1986ء
سکور کارڈ [10]
نیوزی لینڈ 
172 (49.2 اوورز)
ب
 بھارت
174/5 (46 اوورز)
رچرڈ ہیڈلی 71 (68)
راجر بنی 2/13 (7 اوورز)
بھارت 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور ڈک فرینچ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: محمد اظہرالدین
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

26 جنوری 1986ء
سکور کارڈ [11]
آسٹریلیا 
262/8 (50 اوورز)
ب
 بھارت
226 (45.3 اوورز)
اسٹیوواہ 81 (75)
چیتن شرما 3/60 (10 اوورز)
سنیل گواسکر 77 (110)
بروس ریڈ 5/53 (10 اوورز)
آسٹریلیا 36 رنز سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: پیٹرمیک کونل (آسٹریلیا) اور رے ایشر ووڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: بروس ریڈ
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

27 جنوری 1986ء
سکور کارڈ [12]
نیوزی لینڈ 
276/7 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
70 (26.3 اوورز)
بروس ایڈگر 61 (84)
بروس ریڈ 3/41 (10 اوورز)
وین بی فلپس 22 (38)
رچرڈ ہیڈلی 3/14 (5 اوورز)
نیوزی لینڈ 206 رنز سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: بروس مارٹن (آسٹریلیا) اور ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: رچرڈ ہیڈلی
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

29 جنوری 1986ء (د/ر)
سکور کارڈ [13]
آسٹریلیا 
239/7 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
140 (42.4 اوورز)
ڈیوڈ بون 64 (95)
رچرڈ ہیڈلی 2/36 (10 اوورز)
رچرڈ ہیڈلی 30 (37)
سائمن ڈیوس 3/25 (9.4 اوورز)
آسٹریلیا 99 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ڈک فرینچ (آسٹریلیا) اور رے ایشر ووڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ بون
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

31 جنوری 1986ء (د/ر)
سکور کارڈ [14]
آسٹریلیا 
235/7 (50 اوورز)
ب
 بھارت
238/4 (48.5 اوورز)
ڈیوڈ بون 76 (102)
کپل دیو 4/30 (9 اوورز)
دلیپ ونگسارکر 77 (88)
سائمن ڈیوس 2/34 (10 اوورز)
بھارت 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: دلیپ ونگسارکر
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

2 فروری 1986ء
سکور کارڈ [15]
بھارت 
202/9 (48 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
168/9 (45 اوورز) (نظرثانی شدہ ہدف 45 اوورز میں 190 رنز)
چیتن شرما 38 (37)
اسٹوگلیسپی 3/54 (9 اوورز)
جیریمی کونی 37 (61)
کپل دیو 3/26 (9 اوورز)
بھارت 22 رنز سے جیت گیا۔
این ٹی سی اے گراؤنڈ, لانسسٹن
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: چیتن شرما
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل سیریز[ترمیم]

آخری سیریز آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف بیسٹ آف تھری آخری سیریز 2-0 سے جیت لی۔

5 فروری 1986ء (د/ر)
[1] [16]
آسٹریلیا 
170/8 (44 اوورز)
ب
 بھارت
159 (43.4 اوورز)
ڈیوڈ بون 50 (92)
محمد اظہر الدین 2/26 (9 اوورز)
دلیپ ونگسارکر 45 (81)
سائمن ڈیوس 3/10 (7.4 اوورز)
آسٹریلیا 11 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ڈک فرینچ (آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 44 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
  • ٹم زوہرر نے آسٹریلیا کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

9 فروری 1986ء (د/ر)
[2] [17]
بھارت 
187 (44 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
188/3 (47.2 اوورز)
روی شاستری 49 (52)
بروس ریڈ 2/37 (10 اوورز)
ایلن بارڈر 65 (67)
کپیل دیو 2/26 (9 اوورز)
آسٹریلیا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: ڈک فرینچ (آسٹریلیا) اور میل جانسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: گریگ میتھیوز
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "1st Match (D/N), Benson & Hedges World Series Cup at Melbourne, Jan 9 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2018 
  2. "2nd Match, Benson & Hedges World Series Cup at Brisbane, Jan 11 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2018 
  3. "3rd Match, Benson & Hedges World Series Cup at Brisbane, Jan 12 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2018 
  4. "4th Match (D/N), Benson & Hedges World Series Cup at Sydney, Jan 14 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2018 
  5. "5th Match (D/N), Benson & Hedges World Series Cup at Melbourne, Jan 16 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2018 
  6. "6th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Perth, Jan 18 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  7. "7th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Perth, Jan 19 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  8. "8th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Sydney, Jan 21 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  9. "9th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Melbourne, Jan 23 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  10. "10th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Adelaide, Jan 25 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  11. "11th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Adelaide, Jan 26 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  12. "12th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Adelaide, Jan 27 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  13. "13th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Sydney, Jan 29 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  14. "14th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Melbourne, Jan 31 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  15. "15th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Launceston, Feb 2 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  16. "1st Final, Benson & Hedges World Series Cup at Melbourne, Feb 5 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  17. "2nd Final, Benson & Hedges World Series Cup at Melbourne, Feb 9 1986. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020