اسلامی فوجی اتحاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسلامی فوجی اتحاد
التحالف الإسلامي العسكري
Islamic Military Alliance.svg
اسلامی فوجی اتحاد کا نقشہ
قیام 14 دسمبر 2015ء
قسم فوجی اتحاد
مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ
صدر مقام ریاض، سعودی عرب
مقام
ارکان

اسلامی فوجی اتحاد یا مسلم ممالک کا فوجی اتحاد (عربی: التحالف الإسلامي العسكري) 35 مسلم ممالک کا بین الحکومتی فوجی اتحاد ہے جس کی تشکیل 14 دسمبر 2015ء کو سعودی عرب کی قیادت میں ہوئی۔ اتحاد کے مطابق اس کا مقصد یہ ہے کہ "مذہب اور نام سے قطع نظر ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف مزاحمت اور جنگ کا محاذ قائم کیا جائے "۔[1][2]

اس فوجی اتحاد میں 35 مسلم ممالک شامل ہیں، جبکہ 10 سے زائد دیگر مسلم ممالک نے اپنا تعاون کا اعلان کیا ہے، جن میں انڈونیشیا بھی شامل ہے جو دنیا کا سب سے بڑا مسلم آبادی والا ملک ہے اور آذربائیجان بھی اس اتحاد میں شامل ہونے پر غور کر رہا ہے۔ [3][4][5] اس تنظیم کا صدر دفتر سعودی عرب کا دار الحکومت ریاض ہوگا اور اس فوجی اتحاد کی تشکیل کا اعلان سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان السعود نے 14 دسمبر 2015ء کو کیا۔ [6][7]

رکن ممالک[ترمیم]

ذیل میں ان ممالک کی فہرست درج ہے جو اس اتحاد میں بطور رکن شامل ہیں، یہ کل 35 ممالک ہیں جنھوں نے مشترکہ طور پر اس کا اعلان کیا ہے۔

ملک جنگجو کردارα معاون حوالہ (جات)
Flag of Bahrain.svg بحرین شامل دستیاب نہیں
Flag of Bangladesh.svg بنگلادیش ہاں ہاں [8]
Flag of Benin.svg بینن شامل دستیاب نہیں
Flag of Chad.svg چاڈ شامل دستیاب نہیں
Flag of the Comoros.svg اتحاد القمری شامل دستیاب نہیں
Flag of Côte d'Ivoire.svg کوت داوواغ شامل دستیاب نہیں
Flag of Djibouti.svg جبوتی شامل دستیاب نہیں
Flag of Egypt.svg مصر شامل ہاں [8]
Flag of Gabon.svg گیبون شامل دستیاب نہیں
Flag of Guinea.svg جمہوریہ گنی شامل دستیاب نہیں
Flag of Jordan.svg اردن شامل ہاں [8]
Flag of Kuwait.svg کویت شامل دستیاب نہیں
Flag of Lebanon.svg لبنان شامل دستیاب نہیں
Flag of Libya.svg لیبیا ہاں ہاں [9]
Flag of Malaysia.svg ملائیشیا نہیں ہاں [10]
Flag of Maldives.svg مالدیپ شامل دستیاب نہیں
Flag of Mali.svg مالی شامل دستیاب نہیں
Flag of Mauritania.svg موریتانیہ شامل دستیاب نہیں
Flag of Morocco.svg مراکش شامل دستیاب نہیں
Flag of Niger.svg نائجر شامل دستیاب نہیں
Flag of Nigeria.svg نائجیریا ہاں ہاں [9]
Flag of Pakistan.svg پاکستان ہاں ہاں [10][11][12][13]
Flag of Palestine.svg فلسطین شامل دستیاب نہیں
Flag of Qatar.svg قطر شامل دستیاب نہیں
Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب ہاں ہاں [14][15][16]
Flag of Senegal.svg سینیگال شامل دستیاب نہیں
Flag of Sierra Leone.svg سیرالیون شامل دستیاب نہیں
Flag of Somalia.svg صومالیہ شامل دستیاب نہیں
Flag of Sudan.svg سوڈان شامل دستیاب نہیں
Flag of Togo.svg ٹوگو شامل دستیاب نہیں
Flag of Tunisia.svg تونس شامل دستیاب نہیں
Flag of Turkey.svg ترکی ہاں ہاں [9]
Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات ہاں ہاں
Flag of Yemen.svg یمن شامل دستیاب نہیں
ان ممالک نے بوقت ضرورت عسکری تعاون کی پیشکش کی ہے۔

ممکنہ اراکین[ترمیم]

ملک حالت حوالہ (جات)
Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان زیر التواء [5]
Flag of Indonesia.svg انڈونیشیا زیر التواء [4]

مقاصد[ترمیم]

اس فوجی اتحاد کے مقاصد درج ذیل ہیں:

  • مذہب و مسلک سے قطع نظر اسلامی ممالک میں موجود جملہ دہشت گرد جماعتوں سے مزاحمت اور ان کے خلاف جنگ۔[17]
  • فکری، نظریاتی اور ابلاغی سطح پر دہشت گردی کے خلاف بھرپور جنگ۔ [18]

رد عمل[ترمیم]

تنظیمیں[ترمیم]

  • تنظیم تعاون اسلامی: نے اپنے ایک بیان میں اس فوجی اتحاد کو سراہا۔ [19]
  • جامع ازہر: نے بھی اس اتحاد کا استقبال کیا جس کا مطالبہ ایک عرصہ سے شیخ الازہر اپنے انٹرویوز اور کانفرنسوں میں کر رہے تھے۔
  • Large mwl-logo.jpg رابطہ عالم اسلامی: مکہ مکرمہ میں واقع رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سیکریٹریٹ نے بھی 35 ممالک کے اس فوجی اتحاد کا خیر مقدم کیا۔
  • Muslim-elders logo.png مجلس حکماء المسلمین: نے شیخ الازہر احمد الطیب کی قیادت میں اس اتحاد کی پر زور تائید اور خیر مقدم کیا۔

دیگر[ترمیم]

 حزب اللہ: نے دہشت گردی کے خلاف سعودی عرب کی جانب سے اس فوجی اتحاد کی تشکیل اور اس کے اہداف و مقاصد کے تئیں اپنے شک کا اظہار کیا اور لبنان کا اس اتحاد میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ [20][21]

ممالک[ترمیم]

حامی[ترمیم]

غیر جانبدار[ترمیم]

مخالف[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "تلفزيون: السعودية تعلن تشكيل تحالف إسلامي عسكري من 35 دولة لمحاربة الإرهاب - أخبار الشرق الأوسط - Reuters"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-15۔
  2. "دہشت گردی کی مزاحمت کے لیے اسلامی فوجی اتحاد کی تشکیل جس کا صدر دفتر ریاض ہوگا - RT Arabic"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-15۔
  3. Wam (16 دسمبر 2015)۔ "34-nation alliance to fight terrorism"۔ Emirates 24/7۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015۔
  4. ^ ا ب Marguerite Afra Sapiie (2015-12-16)۔ "Indonesia yet to decide on Saudi-led military coalition"۔ The Jakarta Post۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19۔
  5. ^ ا ب Sara Rajabova (2015-12-15)۔ "Baku considers joining Riyadh-based coalition to fight terrorism"۔ AzerNews۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19۔
  6. "Saudi Arabia Unveils 34-Country 'Islamic Military Alliance'"۔ NBC News۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-15۔
  7. Karen DeYoung (2015-12-15)۔ "Saudi Arabia launches 'Islamic military alliance' to combat terrorism"۔ واشنگٹن پوسٹ (انگریزی زبان میں)۔ ISSN 0190-8286۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-16۔
  8. ^ ا ب پ Oliver Miles (16 دسمبر 2015)۔ "Is Saudi Arabia's anti-terrorist alliance real?"۔ The Guardian۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015۔
  9. ^ ا ب پ Kayode Sesan (16 دسمبر 2015)۔ "Turkey Confirms Membership of Sunni 'Islamic Military Alliance', Nigeria, Libya Also Members"۔ SIGNAL۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015۔
  10. ^ ا ب "'Members' surprised by Saudi anti-terror coalition plan"۔ برطانوی نشریاتی ادارہ۔ 2015-12-16۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-17۔
  11. Baqir Sajjad Syed (2015-12-16)۔ "Pakistan surprised by its inclusion in 34-nation military alliance"۔ DAWN۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-17۔
  12. Editorial (2015-12-18)۔ "Pakistan Joins Saudi-Lead Anti-Terror Coalition"۔ sputnik۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-18۔
  13. Baqir Sajjad Syed (2015-12-16)۔ "Pakistan confirms participation in Saudi-led anti-terror alliance"۔ DAWN۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-17۔
  14. "Saudi Arabia forms Muslim 'anti-terrorism' coalition"۔ www.aljazeera.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-16۔
  15. "Saudis announce Islamic anti-terrorism coalition - BBC News"۔ BBC News (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-15۔
  16. "Saudi Arabia announces 34-state Islamic military alliance against terrorism"۔ Reuters۔ 2015-12-15۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-15۔
  17. ولي ولي العهد: التحالف الإسلامي العسكري لمحاربة جميع التنظيمات الإرهابية، صحيفة الرياض اليومية.
  18. أهداف التحالف الإسلامي العسكري، الموجز.
  19. منظمة التعاون الإسلامي ترحب بالإعلان عن تحالف عسكري لمكافحة الإرهاب، جريدة الرياض.
  20. "حزب الله" شكّك في أهداف التحالف الإسلامي، السفير.
  21. حزب الله: التحالف الذي تقوده السعودية ضد الدولة الإسلامية مشبوه،رويترز.