اسٹار ایئر ایوی ایشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سٹار ایئر ایوی ایشن

اسٹار ایئر ایوی ایشن
آیاٹا
6S  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
URJ  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا  ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سٹار ایئر ایوی ایشن ایک فضائی کارگو کمپنی ہے جو اپنی پروازوں کی کراچی، پاکستان سے نگرانی کرتی ہے۔ یہ کمپنی لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت پاکستان کے دیگر شہروں کے لیے پروازیں چلاتی ہے۔ یہ کمپنی پاکستان میں سب سے بڑی ایئر کرافٹ گراؤنڈ ہینڈلنگ خدمات سر انجام دینے والی نجی کمپنی ہے۔

خدمات[ترمیم]

آئی اے ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق یہ کمپنی درج ذیل خدمات سر انجام دیتی ہے:[1]

  • پیشکاری
  • انتظامیہ
  • نگرانی
  • کارگو
  • مسافر بردار خدمات
  • دیگر خدمات
  • ریمپ خدمات
  • سیکورٹی
  • لوڈ کنٹرول
  • جہازوں کی مرمت

پروازوں کے مقامات[ترمیم]

بیڑا[ترمیم]

جنوری 2010 کو سٹار ایئر ایوی ایشن کے فضائی بیڑے میں درج ذیل طیارے شامل تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1] اور IATA: سٹار ایئر ایوی ایشن کمپنی کی معلومات
  2. کمپنی: سٹار ایئر ایوی ایشن (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث کمپنی: سٹار ایئر ایوی ایشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ۔

بیرونی روابط[ترمیم]