البلاط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

البلاط مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی ہیں ہموار زمین کے کنکر ہیں
مدینہ منورہ کے اس نام البلاط کو ابن خالویہ کی کتاب سے لیا گیا ہے لغت میں اس کا معنے وہ کنکر ہیں جو اس زمین پر بچھائے جاتے ہیں جو ہموار ہو اور چٹیل ہو مدینہ کا یہ نام اس لیے ہے کہ کنکر وہاں بہت ہوتے ہیں یا اس لیے کہ اس میں ایسے مقامات ہیں جہاں کنکر پائے جاتے ہیں “۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 59،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور