بیت رسول اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بیت رسول اللہ: مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام بیت رسول اللہ بھی ہے جس کے معنی ہیں اللہ کے رسول کا گھر یہ نام مدینہ منورہ کا سورۃ الانفال میں استعمال ہوا

  • Ra bracket.png كَمَا أَخْرَجَكَ رَبُّكَ مِن بَيْتِكَ بِالْحَقِّ وَإِنَّ فَرِيقاً مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ لَكَارِهُونَ Aya-5.png La bracket.png
  • جیسا کہ آپ کے رب نے گھر سے حق کے ساتھ آپ کو نکالا اور بلاشبہ مومنین کی ایک جماعت کو گراں گزر رہا تھا

مفسرین نے اس آیت میں بیت سے مراد مدینہ منورہ کو لیا ہے کیونکہ اسی میں آپ ہجرت کے بعد مقیم ہوئے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مدینہ منورہ ،صفحہ 25 محمد مسعود عبدہ،مشربہ علم و حکمت (دارالشکر) لاہور