اودویسر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اودویسر
(لاطینی میں: Odoacer ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 433ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 مارچ 493ء (59–60 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راوینا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
اظالیہ کا فرماں روا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 ستمبر 476  – 15 مارچ 493 
 
تھیودیریک اعظم  
دیگر معلومات
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اودویسر (انگریزی: Odoacer) [ا] (/ˌdˈsər/ OH-doh-AY-sər;[ب] ت 433 – 15 مارچ 493 عیسوی)، مشرقی دریائے ڈینیوب کا ایک وحشی سپاہی اور سیاست دان تھا جس نے مغربی رومی سلطنت کے بیٹے شہنشاہ رومولس آگسٹولس کو معزول کیا اور اطالیہ کا حکمران بنا (476ء–493ء)۔ اودویسر کی طرف سے رومولس آگسٹولس کا تختہ الٹنے کو روایتی طور پر مغربی رومی سلطنت کا زوال کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حواشی[ترمیم]

  1. Odoacer is called "Flavius" on a few coins.[4] The name had become a title by the 5th century.[5]
  2. See the following: "Odoacer". Random House Webster's Unabridged Dictionary.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rz1w2b — بنام: Odoacer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. University of Barcelona authority ID (former scheme): https://crai.ub.edu/sites/default/files/autoritats/permanent/a1202580 — بنام: Odoacre
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Odoacer — بنام: Odoacer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. Martindale 1980.
  5. Cameron 1988.

مصادر[ترمیم]

مزید پڑھیے[ترمیم]