ایران میں 2018ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

  • 2017ء
  • 2016ء
  • 2015ء
Flag of Iran.svg
ایران
میں
2018ء

  • 2019ء
  • 2020ء
  • 2021ء
دہائیاں:
مزید دیکھیے: 2018ء میں دیگر واقعات
ایران میں سال

2018ء (MMXVIII) تھا عیسوی تقویم کا پير کو شروع ہونے والا ایک عام سال ہے جو عام زمانہ (عیسوی) اور قبل مسیح (ق م) کی تعین کاری کے مطابق 2018 واں سال ہے، 3 ہزاریہ کا 18 واں سال ہے، 21 صدی کا 18 واں سال اور 2010ء کی دہائی کا 9 واں سال ہے۔

ایران میں 2018ء ایران میں ہونے والے 2018ء کی سرگرمیاں

حکومت[ترمیم]

واقعات[ترمیم]

جنوری[ترمیم]

  • 1 جنوریاحتجاج کرنے والے 10 افراد ہلاک۔[1]
  • 4 جنوریامریکا کی طرف سے ایران پر پابندیوں کے سلسلے کو مزید بڑھاتے ہوئے 5 ایرانی اداروں پر پابندی عائد کر دی گئی۔[2]
  • 6 جنوری – ہزاروں کی تعداد میں ایران حکومت نواز مظاہرین نے ایک قطار میں سڑکوں پر مارچ کیا۔ چوتھے دن کے لیے سڑکوں پر مارچ کر۔[3]
  • 7 جنوری – ثقافتی اقدرار پر مغربی اثرات کا دعوی کر کے حکومت ایران نے پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی۔[4]
  • 7 جنوری – مہدی کروبی نے سید علی خامنہ ای طاقت کے غلط استعمال کا الزام لگایا۔

فروری[ترمیم]

وفیات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Iran unrest: 'Ten dead' in further protests overnight"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. امریکا نے 5 ایرانی اداروں پر پابندی عائد کر دی
  3. http://airworldservice.org/urdu/archives/39881
  4. ایران کے پرائمری سکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی - BBC News اردو
  5. "Zanganeh expresses grief over demise of Moinfar"۔ iran-daily.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2018۔
  6. Father of Iran’s Ophthalmology Dies at 82
  7. Famed Iranian philosopher Shayegan dies at age 83