جناح پیپلز میموریل ہال
Appearance
جناح پیپلز میموریل ہال بھارت کے شہر ممبئی میں انڈین نیشنل کانگریس کے احاطے میں واقع ہے جو لمنگٹن روڈ پر تعمیر کیا گیا ہے۔
یہ ہال ممبئی شہر کے باسیوں کی جانب سے محمد علی جناح اور ان کی بیگم کی ان خدمات کے اعتراف میں تعمیر کروایا جو انھوں نے ممبئی کے برطانوی گورنر فری مین تھامس اول کے سامراجی دور میں اس شہر کے مکینوں کے لیے ادا کیں۔ یہ ہال 1918ء میں تعمیر کیا گیا تھا اور یہ پرانا کانگریس ہاؤس میں واقع تھا جو اب پی۔ جے۔ ہال بھی کہلاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- یادگار جو ریاست کی ملکیت نہیں۔ ٹائمز آف انڈیا
- جناح ایڈوانی کی نظر میںآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ ourkarnataka.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)