دینا واڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
دینا واڈیا
دینا واڈیا
DinaWadia.jpg
پیدائش 14 اگست, 1919ء
لندن
دیگر نام دینا بائی
وجۂ شہرت دخترِ محمد علی جناح

دینا (دینا بائی) واڈیا بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اکلوتی بیٹی ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

دینا 14-15 اگست، 1919ء کی درمیانی شب لندن میں پیدا ہوئیں۔