نسلی واڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نسلی واڈیا
معلومات شخصیت
پیدائش 15 فروری 1944 (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت[1]
Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ[2]
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ مورین واڈیا  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نیس واڈیا، جہانگیر واڈیا  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد نیول واڈیا  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ دینا واڈیا  ویکی ڈیٹا پر والدہ (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کاروباری شخصیت، سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نسلی واڈیا (گجراتی: નુસ્લી વાડિયા) ایک ہندوستانی شہریت رکھنے والے پارسی مذہب کے پیروکار ہیں۔ وہ بھارت میں ایک مشہور صنعت کار اور تعمیرات کے کاروباری مشہور ہیں۔ نسلی واڈیا نی ولی واڈیا اور دینا واڈیا کے فرزند ہیں اور محمد علی جناح کے نواسے ہیں۔ محمد علی جناح پاکستان کے بانی گورنر جنرل تھے۔

بھارت کے اخبار دی ایکنامک ٹائمز نے ایک بار نسلی واڈیا کے بارے میں یہ شائع کیا تھا کہ وہ جنوبی ممبئی کے سب سے قابل احترام اور موثر شخص ہیں۔ ان کے لال کرشن ایڈوانی اور اٹل بہاری واجپائی کے ساتھ تعلقات ہیں اور وہ واحد شخص ہیں جنھیں ان دونوں سیاسی شخصیات تک ہر وقت رسائی رہتی ہے۔[3]

ذاتی زندگی[ترمیم]

نسلی واڈیا کی شادی مورین واڈیا سے ہوئی جو پہلے ایک ائیر ہوسٹس تھیں۔ اب وہ گلیڈ ریگ میگزین چلاتی ہیں جو بھارت کے مشہور مس انڈیا کے مقابلے کا انعقاد کرتا ہے۔ نسلی واڈیا کے دو بیٹے ہیں، نس واڈیا اور جہانگیر واڈیا۔[4] نس واڈیا ممبئی ڈائنگ کے ڈائریکٹر ہیں اور بھارت کی مشہور کرکٹ ٹیم کنگ الیون پنجاب کے مالک بھی ہیں جو بھارتی پریمئیر لیگ کی رکن ٹیم ہے۔ جہانگیر واڈیا ایک کمپنی گو ائیر کے نام سے چلا رہے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://indiatoday.intoday.in/story/i-am-an-indian-citizen.-i-was-born-and-raised-here-nusli-wadia/1/323861.html
  2. https://books.google.com/books?id=i9FbBAAAQBAJ&lpg=PT67&ots=_y1TOtM8Tj&dq=neville%20wadia%20citizenship&pg=PT67#v=onepage&q=neville%20wadia%20citizenship&f=false
  3. Rohini Singh (13 جولا‎ئی 2009)۔ "Nusli Wadia, finally: Up close & personal"۔ The Economic Times۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-07-13۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  4. Rohini Singh (13 جولا‎ئی 2009)۔ "I want to consolidate: Nusli Wadia"۔ Economic Times۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-07-13۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)

بیرونی حوالہ جات[ترمیم]