مندرجات کا رخ کریں

جناح مینار

متناسقات: 16°17′36.5″N 80°26′51″E / 16.293472°N 80.44750°E / 16.293472; 80.44750
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jinnah Tower
جناح مینار is located in آندھرا پردیش
جناح مینار
آندھرا پردیش میں کا مقام
مقامگنٹور
متناسقات16°17′36.5″N 80°26′51″E / 16.293472°N 80.44750°E / 16.293472; 80.44750
رقبہآندھرا پردیش، بھارت

جناح مینار گُنْٹُور، آندھرا پردیش میں واقع ہے۔ یہ بانی پاکستان محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اسے خاص طور پر شہر کی گاندھی روڈ پر بنایا گیا ہے تاکہ گاندھی کے فلسفہ امن کو بہتر انداز میں پیش کیا جاسکے۔

حوالہ جات

[ترمیم]