میرا بھائی (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میرا بھائی
”میرا بھائی“ کا سرورق
مصنففاطمہ جناح
زبانانگریزی/اردو
صنفاحوال زندگی

میرا بھائی، قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کا احوال ہے جو ان کی بہن محترمہ فاطمہ جناح نے تحریر کیا۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ہیکٹر بولیتھو (Hector Boletho) کی کتاب، "جناح:بانیِ پاکستان" جو 1954ء میں شائع ہوئی تھی سے ہی محترمہ فاطمہ جناح کو یہ کتاب لکھنے کا خیال سوجھا تھا، جو انھوں نے اپنے بھائی کے بارے میں لکھی اس کتاب میں موجود کم معلومات اور چند مقامات پر پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے کے لیے یہ کتاب لکھی۔[1]

ابواب[ترمیم]

  1. قوم یتیم ہے
  2. کاٹھیاواڑ سے کراچی تک
  3. ایک تاجر جو وکیل بنا
  4. متفرقات

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "فاطمہ جناح: احوال زندگی"۔ سٹوری آف پاکستان 

بیرونی روابط[ترمیم]

آن لائن پڑھیں:

مقالے: