شیریں جناح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

شیریں جناح (گجراتی زبان: શીરીન જીનના) بانی پاکستان، محمد علی جناح کی بہن تھیں۔ شیریں جناح کے والدین، پونجا جناح اور مٹھی بائی جناح کے سات بچے تھے۔ یہ سات بچے، محمد علی جناح، احمد علی جناح، باندے علی جناح، رحمت علی جناح، مریم جناح، فاطمہ جناح اور شیریں جناح تھے۔ وہ کراچی میں رہائش پزیر رہیں جو پاکستان میں صوبہ سندھ کا صدر مقام ہے۔ کراچی میں ایک علاقہ جو شیریں جناح کالونی کے نام سے جانا جاتا ہے وہ شیریں جناح سے منسوب کیا گیا ہے۔حوالہ درکار؟