"حفر الباطن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 58: سطر 58:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
* [http://www.cdsi.gov.sa/showproductstandard.aspx?lid=25&pid=1585 محمکہ مرکزی شماریات]
* [http://www.cdsi.gov.sa/showproductstandard.aspx?lid=25&pid=1585 محمکہ مرکزی شماریات] {{wayback|url=http://www.cdsi.gov.sa/showproductstandard.aspx?lid=25&pid=1585 |date=20071215001438 }}
* [http://www.saudinf.com/main/a906.htm The سعودی عرب معلومات عامہ ذرائع]
* [http://www.saudinf.com/main/a906.htm The سعودی عرب معلومات عامہ ذرائع]



نسخہ بمطابق 20:55، 29 دسمبر 2020ء

سردیوں میں حفر الباطن کا ایک منظر
سردیوں میں حفر الباطن کا ایک منظر

حفر الباطن سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں شمال مشرقی خطے میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ سعودی دار الحکومت ریاض سے شمال کی جانب 480 کلومیٹر اور کویت کی سرحد سے 90 کلومیٹر اور عراق کی سرحد سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ شہر ایک خشک وادی وادی الباطن میں بسا ہوا ہے۔

آبادی

سال 2005ء میں حفر الباطن کے 35 سے زیادہ قصبہ جات اور گائوں تھے اور کل آبادی 338,636 تھی۔

اضلاع

حفر الباطن کے اضلاع درج ذیل ہیں۔

  • ابو موسی العشری
  • العزیزیہ الف
  • العزیزیہ ب
  • الخالدیہ
  • الربوہ
  • المحمدیہ
  • البلدیہ
  • الروضہ
  • النیفیہ
  • السلیمانیہ
  • الفیصلیہ

موسم

حفر الباطن میں درجہ حرارت سردیوں میں 3- سے 5 سنٹی گریڈ اور گرمیوں میں 40 سے 50 ڈگری سنٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ عام طور موسم گرم اور خشک رہتا ہے اور سردیوں میں کچھ مہینوں میں بارش کے امکانات ہوتے ہیں۔

تصاویر

حوالہ جات

بیرونی روابط