"مریم جمیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مریم جمیلہ کی کتب کے عنوانات کا اردو میں ترجمہ کیا ہے۔
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 80: سطر 80:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.islamfortoday.com/maryumjameelah.htm میں نے اسلام کیوں قبول کیا]
* [http://www.islamfortoday.com/maryumjameelah.htm میں نے اسلام کیوں قبول کیا] {{wayback|url=http://www.islamfortoday.com/maryumjameelah.htm |date=20070612142933 }}
* [http://www.islamunveiled.org/eng/ebooks/maryamj/maryamj.htm مودودی اور مریم جمیلہ کی خط و کتاب]
* [http://www.islamunveiled.org/eng/ebooks/maryamj/maryamj.htm مودودی اور مریم جمیلہ کی خط و کتاب] {{wayback|url=http://www.islamunveiled.org/eng/ebooks/maryamj/maryamj.htm |date=20070502231940 }}
* [http://www.amazon.com/exec/obidos/search-handle-url/002-5937351-1953601?_encoding=UTF8&search-type=ss&index=books&field-author=Maryam%20Jameelah فہرست کتب]
* [http://www.amazon.com/exec/obidos/search-handle-url/002-5937351-1953601?_encoding=UTF8&search-type=ss&index=books&field-author=Maryam%20Jameelah فہرست کتب]
* [http://tribune.com.pk/story/186920/maududi-and-maryam-jameela/ مودودی اور مریم جمیلہ]
* [http://tribune.com.pk/story/186920/maududi-and-maryam-jameela/ مودودی اور مریم جمیلہ]

نسخہ بمطابق 18:26، 18 جنوری 2021ء

مریم جمیلہ
معلومات شخصیت
پیدائش 23 مئی 1934ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 31 اکتوبر 2012ء (78 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اسلامی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ نیور یارک   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مریم جمیلہ (پیدائشی نام: مارگریٹ مارکس) معروف مصنفہ، صحافی، شاعرہ اور مضمون نگار تھیں جو 23 مئی 1934ء کو نیو یارک کے ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئی۔ جنوبی افریقا کے شہر ڈربن سے شائع ہونے والے مسلم ڈائجسٹ کے لیے تحاریر لکھنے کے بعد انہوں نے 24 مئی 1961ء کو اسلام قبول کر لیا۔ جمیلہ اسلام کے حوالے سے دو درجن سے زائد کتب کی مصنفہ تھیں۔ وہ پاکستان کے سید ابو الاعلیٰ مودودی کی تعلیمات سے بے حد متاثر تھیں۔ اس لیے اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے پاکستان میں سکونت اختیار کی۔

ان کے اسلام قبول کرنے کی وجہ مسلم ڈائجسٹ میں سید مودودی کا چھپنے والا مضمون حیات بعد الموت تھا جس کے بعد انہوں نے 5 دسمبر 1960ء کو سید ابو الاعلیٰ مودودی سے بذریعہ خط پہلا رابطہ کیا۔

مودودی اور جمیلہ کے درمیان میں خط کتابت کا یہ سلسلہ 1962ء تک جاری رہا۔ ان خطوط کا موضوع اسلام اور مغرب ہوتا تھا۔ دونوں کے خطوط بعد ازاں مولانا مودودی اور مریم جمیلہ کی خط کتابت نامی ایک کتاب کے ذریعے شائع کیے گئے۔

1962ء میں وہ لاہور پہنچیں جہاں انہوں نے موددوی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ بعد ازاں انہوں نے پاکستان میں ہی محمد یوسف خان نامی شخص سے شادی کی۔

وہ محمد پکتھال کے ترجمہ قرآن اور محمد اسد کی یہودیت چھوڑ کر اسلام قبول کرنے سے بے حد متاثر تھیں۔

وہ بروز بدھ 31 اکتوبر 2012ء کو لاہور میں انتقال کر گئیں۔

انتقال

مریم جمیلہ بروز بدھ 31 اکتوبر 2012ء کو لاہور میں انتقال کر گئیں۔

کتب

مریم جمیلہ نے انگریزی زبان میں درج ذیل کتب تصنیف کیں:

  1. ترکی میں عظیم اسلامی تحریک: بدیع الزماں سعید نورسی (انگریزی:A great Islamic movement in Turkey: Bade-u-Zaman Said Nursi)

2.اسلامی تحریک کا منشور (انگریزی:A manifesto of the Islamic movement)

3.انگریزی میں اسلامی کتب کی ایک منتخب کتابیات (انگریزی:A select bibliography of Islamic books in English)

4.احمد خلیل:فلسطینی عرب پناہ گزین کی سرگزست (انگریزی:Ahmad Khalil: the biography of a Palestinian Arab refugee)

5.(انگریزی:At home in Pakistan (1962-1989) : the tale of an American expatriate in her adopted country)

6.مولانا مودودی اور مریم جمیلہ کی خط کتابت (انگریزی:Correspondence between Abi-l-A'La Al-Maudoodi and Maryam Jameelah)

7.اسلام اور جدیدیت (انگریزی:Islam and Modernism)

8.اسلام اور مستشرقیت (انگریزی:Islam and orientalism)

9.اسلام اور موجودہ مسلم خاتون (انگریزی:Islam and the Muslim woman today)

10.اسلام اور ہماری معاشرتی عادات: اسلامی آداب بمقابلہ مغربی آداب (انگریزی:Islam and our social habits : Islamic manners versus Western etiquette)

11.اسلام اور جدید انسان: اسلامی نشاۃ ثانیہ کے امکانات، جدید انسان کو اسلام کی دعوت (انگریزی:Islam and modern man : the prospects for an Islamic renaissance, the call of Islam to modern man)

12.اسلام بمقابلہ اہلِ کتاب: ماضی اور حال (انگریزی:Islam versus Ahl al-Kitab: past and present)

13.اسلام بمقابلہ مغرب (انگریزی:Islam versus the West)

14.نظریے اور عمل کے لحاظ سے اسلامی تہذیب (انگریزی:Islamic culture in theory and practice)

15.(انگریزی:Islam face to face with the current crisis)

16.کیا مغربی تہذیب آفاقی ہے؟ (انگریزی:Is Western civilization universal)

17.امریکہ میں بچپن اور جوانی کی یادیں (1945-1962): ایک مغربی نومسلم کی حقیقت کی جستجو کی کہانی (انگریزی:Memoirs of childhood and youth in America (1945-1962) : the story of one Western convert's quest for truth)

18.جدید ٹیکنالوجی اور انسان کی غیر مہذبیت(یا حیوانیت) (انگریزی:Modern technology and the dehumanization of man

19. شیخ حسن البنا اور اخوان المسلمون (انگریزی:Shaikh Hassan alBanna & al Ikhwan al-Muslimun)

20.شیخ عز الدین القسام شہید: ایک عظیم فلسطینی مجاہد، (1882-1935): ان کی زندگی اور کارنامے (انگریزی:Shaikh Izz-ud-Din Al-Qassam Shaheed : a great Palestinian mujahid, (1882-1935) : his life and work)

21.شیحو عثمان دان فودیو، مغربی افریقہ کا عظیم مجدد (انگریزی:Shehu Uthman dan Fodio, a great mujaddid of West Africa)

22.نسلی خلا - اس کی وجوہات اور نتائج (انگریزی:The Generation Gap - Its Causes and Consequences)

23.حضورﷺ اور ان کا میری زندگی پر اثر (انگریزی:The Holy Prophet and his impact on my life)

24.اسلام کی بحالی اور نوآبادیاتی جوئے سے ہماری آزادی (انگریزی:The resurgence of Islam and our liberation from the colonial yoke)

25.ماضی قریب کی عرب دنیا میں تین عظیم اسلامی تحریکیں (انگریزی:Three Great Islamic Movements in the Arab World of the Recent Past)

26.ماضی قریب کے دو عظیم مجاہدین اور غیر ملکی حکومت کے خلاف انکی جدوجہد: سید احمد شہید ؛ امام (انگریزی: Two great Mujahadin of the recent past and their struggle for freedom against foreign rule : Sayyid Ahmad Shahid ; Imam

27. روس کا عظیم مجاہد (انگریزی:A great Mujahid of Russia)

28.مغربیت اور انسانی فلاح (انگریزی:Westernization and Human Welfare)

29.مغربی تہذیب کی اپنی مذمت خود۔ اخلاقی گراوٹ اور اس کے نتائج کا ایک جامع مطالعہ (انگریزی:Western civilization condemned by itself; a comprehensive study of moral retrogression and its consequences)

30.مغربی سامراجیت مسلمانوں کیلئے خطرہ (انگریزی:Western imperialism menaces Muslims)

31.میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ (انگریزی:Why I embraced Islam)

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60p55hd — بنام: Maryam Jameelah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017