"چک نمبر 17/14 ایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
'''چک نمبر 17/14 ایل''' ) پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔
'''چک نمبر 17/14 ایل''' ) پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔
== جغرافیہ ==
== جغرافیہ ==
چک 17/14 ایل [[پاکستان]] میں صوبہ [[پنجاب]] کے ضلع [[ساہیوال]] میں واقع ہے۔<ref>http://www.tmachichawatni.lgpunjab.org.pk/Union-Councils.html</ref> چک 17/14 ایل کے قریب ترین قصبہ اقبال نگر ہے جو کے [[میاں چنوں]] اور [[چیچہ وطنی]] کے درمیان واقع ہے۔ یہ چک قومی شاہراہ [[قومی شاہراہ پاکستان|جی ٹی روڈ]] سے تقریباً 5 کلومیٹر دور ہے۔
چک 17/14 ایل [[پاکستان]] میں صوبہ [[پنجاب]] کے ضلع [[ساہیوال]] میں واقع ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.tmachichawatni.lgpunjab.org.pk/Union-Councils.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-11-03 |archive-date=2017-11-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171103182019/http://www.tmachichawatni.lgpunjab.org.pk/Union-Councils.html |url-status=dead }}</ref> چک 17/14 ایل کے قریب ترین قصبہ اقبال نگر ہے جو کے [[میاں چنوں]] اور [[چیچہ وطنی]] کے درمیان واقع ہے۔ یہ چک قومی شاہراہ [[قومی شاہراہ پاکستان|جی ٹی روڈ]] سے تقریباً 5 کلومیٹر دور ہے۔


== آب و ہوا ==
== آب و ہوا ==

نسخہ بمطابق 04:45، 4 فروری 2021ء

چک نمبر 17/14 ایل ) پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔

جغرافیہ

چک 17/14 ایل پاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں واقع ہے۔[1] چک 17/14 ایل کے قریب ترین قصبہ اقبال نگر ہے جو کے میاں چنوں اور چیچہ وطنی کے درمیان واقع ہے۔ یہ چک قومی شاہراہ جی ٹی روڈ سے تقریباً 5 کلومیٹر دور ہے۔

آب و ہوا

چک 17/14 ایل کا موسم گرمیوں میں سخت گرم، جس کا درجہ حرارت گرمیوں میں 35 تا 40 درجے رہتا ہے اور سردیوں میں موسم خشک اور ٹھنڈا رہتا ہے جس کا درجہ حرارت تقریباً 7 تا 25 درجے ہوتا ہے۔

تاریخ

14 اگست 1947ء کو جب پاکستان اور بھارت کے تقسیم ہوئی تو بہت سے مسلمان بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آئے۔ چک 17/14 ایل قومی شاہراہ جی ٹی روڈ سے 5 کلو میٹر دور ہے اور بہت سے لوگ یہاں بھارت کے ضلع فیروزپور سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ مانا جاتا ہے کے اس گاؤں کو آباد کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ صوبیدار جلال دین کا تھا۔ آج اس گاؤں میں زیادہ تر لوگ جٹ، آرائیں اور کمبوہ ہیں۔

معیشت

زیادہ تر لوگوں کا تعلق شعبۂ زراعت سے ہے۔ زیادہ تر یہاں کسان گندم، چاول، کپاس اور دوسری اجناس کی کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا ذریعۂ آمدنی فروٹ فارم سے جڑا ہوا ہے اور چک 17/14 ایل ہر سال کثیر مقرار میں مالٹا اور آم پیدا کرتا ہے۔ چک 17/14 ایل میں سوئٹزرلینڈ کی مشہور کمپنی نیسلے اور پاکستانی کمپنی حلیب کے دودھ اکٹھا کرنے کے ذیلی مراکز قائم کیے ہیں جو روزانہ 10000 لیٹر دودھ اکٹھا کرتے ہیں۔

نمایاں شخصیات

1. صوبیدار جلال دین آپ بھارت کے ضلع فیروزپور کیے شہر جیرا میں پیدا ہو ے آپ بلوچ رجمنٹ میں صوبیدار تھے اور دوسری جنگ عظیم میں شامل بھی تھے . چک 17/14 ایل کو آپ نے ہی آباد کیا اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے چک 13/14 ایل کو بھی آباد کیا۔ آپ جٹ خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور آپ کا خاندان چک 17/14 ایل کا مشہور خاندان ہے۔

2. چوہدری رشید احمد آپ کا شمار چک 17/14 ایل کیے سب سے تعلیم یافتہ انسانوں میں ہوتا ہے۔ آپ اس علاقے کے واحد انسان ہیں جو کے الا ئیڈ بنک آف پاکستان کے صدر رہے۔

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 03 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2017