"گرینڈ جامع مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 34: سطر 34:
|materials=
|materials=
}}
}}
گرینڈ جامع مسجد، [[بحریہ ٹاؤن]]، [[لاہور]] [[پاکستان]] کی تیسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس کا پہلا افتتاح، 6 اکتوبر [[2014ء]] کو [[عید الاضحی]] پر کیا گیا اور دوسری بار 5 دسمبر، [[2014ء]] کو باقاعدہ [[جمعہ]] کی نماز سے مسجد عوام کے لیے کھول دی گئی۔ اس کے اندرونی حصے میں 25،000 نمازیوں اور جبکہ صحن، مرکزی ہال کے دالان کو ملا کر کل 70،000 نمازی ایک وقت میں [[نماز]] ادا کر سکتے ہیں۔<ref>[http://articles.economictimes.indiatimes.com/2014-10-12/news/54928831_1_mosque-multan-pakistan Pakistan's third largest mosque, "Bharia Town Jamia Masjid" opened for public]</ref>اس کا فن تعمیر [[بادشاہی مسجد]]، [[مسجد وزیر خان]] اور [[شیخ زید مسجد]] سے متاثر ہے۔ اس کی تعمیر میں 4 بلین سے زائد کی پاکستانی رقم خرچ ہوئی ہے۔<ref>[http://tribune.com.pk/story/507551/new-lahore-mosque-will-have-largest-indoor-capacity/ New Lahore mosque will have largest indoor capacity, [[دی ایکسپریس ٹریبیون]]۔]</ref><ref>[http://nation.com.pk/lahore/27-Jan-2012/bahria-town-mosques-open Bahria Town mosques open.]</ref>
گرینڈ جامع مسجد، [[بحریہ ٹاؤن]]، [[لاہور]] [[پاکستان]] کی تیسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس کا پہلا افتتاح، 6 اکتوبر [[2014ء]] کو [[عید الاضحی]] پر کیا گیا اور دوسری بار 5 دسمبر، [[2014ء]] کو باقاعدہ [[جمعہ]] کی نماز سے مسجد عوام کے لیے کھول دی گئی۔ اس کے اندرونی حصے میں 25،000 نمازیوں اور جبکہ صحن، مرکزی ہال کے دالان کو ملا کر کل 70،000 نمازی ایک وقت میں [[نماز]] ادا کر سکتے ہیں۔<ref>[http://articles.economictimes.indiatimes.com/2014-10-12/news/54928831_1_mosque-multan-pakistan Pakistan's third largest mosque, "Bharia Town Jamia Masjid" opened for public]</ref>اس کا فن تعمیر [[بادشاہی مسجد]]، [[مسجد وزیر خان]] اور [[شیخ زید مسجد]] سے متاثر ہے۔ اس کی تعمیر میں 4 بلین سے زائد کی پاکستانی رقم خرچ ہوئی ہے۔<ref>[http://tribune.com.pk/story/507551/new-lahore-mosque-will-have-largest-indoor-capacity/ New Lahore mosque will have largest indoor capacity, [[دی ایکسپریس ٹریبیون]]۔]</ref><ref>{{Cite web |url=http://nation.com.pk/lahore/27-Jan-2012/bahria-town-mosques-open |title=Bahria Town mosques open. |access-date=2014-12-05 |archive-date=2016-01-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160106005822/http://nation.com.pk/lahore/27-Jan-2012/bahria-town-mosques-open |url-status=dead }}</ref>
مسجد چار میناروں اور 20 چھوٹے اور ایک بڑے گنبد پر مشتمل ہے، ہر مینار کی اونچائی 165 فٹ ہے۔ جبکہ اس کا بیرونی حصہ 4 ملین [[ملتانی ٹائل]] پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ، مرکزی ہال کو [[ترکی]] سے اپنی مرضی کے مطابق سے بنوائے گئے [[قالین|قالینوں]] اور [[ایران]] سے منگوائے 50 [[فانوس|فانوسوں]] سے سجایا گيا ہے۔<ref>[http://tribune.com.pk/story/775536/unparalleled-achievement-zardari-inaugurates-pakistans-largest-mosque/ Unparalleled achievement: Zardari inaugurates Pakistan’s largest mosque]</ref>
مسجد چار میناروں اور 20 چھوٹے اور ایک بڑے گنبد پر مشتمل ہے، ہر مینار کی اونچائی 165 فٹ ہے۔ جبکہ اس کا بیرونی حصہ 4 ملین [[ملتانی ٹائل]] پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ، مرکزی ہال کو [[ترکی]] سے اپنی مرضی کے مطابق سے بنوائے گئے [[قالین|قالینوں]] اور [[ایران]] سے منگوائے 50 [[فانوس|فانوسوں]] سے سجایا گيا ہے۔<ref>[http://tribune.com.pk/story/775536/unparalleled-achievement-zardari-inaugurates-pakistans-largest-mosque/ Unparalleled achievement: Zardari inaugurates Pakistan’s largest mosque]</ref>



نسخہ بمطابق 17:06، 4 اپریل 2022ء

گرینڈ جامع مسجد
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباہل سنت
ضلعلاہور
صوبہپنجاب
ملکپاکستان
سنہ تقدیس2014ء
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
سربراہیملک ریاض
ویب سائٹGrand Jamia Masjid.com
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی، مغل
تعمیری لاگتروپیہ 4 ارب (US$37 ملین)
تفصیلات
گنجائش95,000
گنبد21
مینار4
مینار کی بلندی165 فٹ

گرینڈ جامع مسجد، بحریہ ٹاؤن، لاہور پاکستان کی تیسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس کا پہلا افتتاح، 6 اکتوبر 2014ء کو عید الاضحی پر کیا گیا اور دوسری بار 5 دسمبر، 2014ء کو باقاعدہ جمعہ کی نماز سے مسجد عوام کے لیے کھول دی گئی۔ اس کے اندرونی حصے میں 25،000 نمازیوں اور جبکہ صحن، مرکزی ہال کے دالان کو ملا کر کل 70،000 نمازی ایک وقت میں نماز ادا کر سکتے ہیں۔[1]اس کا فن تعمیر بادشاہی مسجد، مسجد وزیر خان اور شیخ زید مسجد سے متاثر ہے۔ اس کی تعمیر میں 4 بلین سے زائد کی پاکستانی رقم خرچ ہوئی ہے۔[2][3] مسجد چار میناروں اور 20 چھوٹے اور ایک بڑے گنبد پر مشتمل ہے، ہر مینار کی اونچائی 165 فٹ ہے۔ جبکہ اس کا بیرونی حصہ 4 ملین ملتانی ٹائل پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ، مرکزی ہال کو ترکی سے اپنی مرضی کے مطابق سے بنوائے گئے قالینوں اور ایران سے منگوائے 50 فانوسوں سے سجایا گيا ہے۔[4]

معماری خصویات

گرینڈ جامع مسجد کو پاکستان کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور ساتھ ہی یہ دنیا کی ساتویں بڑی مسجد بھی ہے- لاہور کے علاقے بحریہ ٹاؤن میں تعمیر کی جانے والی اس مسجد میں بیک وقت 70 ہزار نمازیوں کی نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے اور 25 ہزار نمازیوں کی اندرونی احاطے میں گنجائش ہے- 165 فٹ بلند، 4 میناروں کے ساتھ ایک عظیم الشان گنبد اور 20 چھوٹے گنبدوں پر مشتمل یہ مسجد پاکستانی ثقافت اور اسلامی آرکیٹیکچر کا منفرد نمونہ ہے۔

ایرانی طرز

“گرینڈ جامع مسجد“ کی تعمیر میں بہت زیادہ اندازِتعمیر ایرانی امام باڑوں سے ملائی گئی۔
ایک مخصوص طبقہ اپنی ثقافت کو اسلامی ممالک میں منتقل کر رہا ہے۔ مسجد کے باہر ایراناورعراق کے امام باڑوں کی طرح بڑے بڑے برآمدے اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ یہ اسلامی طرز تعمیر کے مطابق نہیں بلکہ مسجد کے نام پر ابتدا کی گئی ہے

تزئین و آرائش

دیگر سہولیات

مسجد میں خواتین کے لیے الگ سے نماز کی جگہ مختص ہے جبکہ ایک اسکول اور اسلامی آرٹ گیلری بھی ہے۔[5]

نگار خانہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Pakistan's third largest mosque, "Bharia Town Jamia Masjid" opened for public
  2. New Lahore mosque will have largest indoor capacity, دی ایکسپریس ٹریبیون۔
  3. "Bahria Town mosques open."۔ 06 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2014 
  4. Unparalleled achievement: Zardari inaugurates Pakistan’s largest mosque
  5. Grand Jamia Masjid - Bahria Town - Your Lifestyle Destination