"ماہنامہ منہاج القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 16: سطر 16:
}}
}}
[[File:Title-Monthly-Minhaj-ul-Quran.jpg|200px|thumb|left|ماہنامہ منہاج القرآن]]
[[File:Title-Monthly-Minhaj-ul-Quran.jpg|200px|thumb|left|ماہنامہ منہاج القرآن]]
'''ماہنامہ منہاج القرآن''' [[لاہور]] سے شائع ہونے والا ایک دینی رسالہ ہے، جس کی اشاعت کا آغاز [[طاہر القادری|شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے [[1980ء]] کی دہائی سے کیا۔ یہ تحریک [[منہاج القرآن]] کا نمائندہ شمارہ ہے، جو اس کے تمام باقاعدہ رفقا کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور اسی بنا پر یہ [[پاکستان]] کے علاوہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں تک بھی پہنچتا ہے۔ <ref>{{Cite web |url=https://https://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=text&tid=1 |title=پس منظر ماہنامہ منہاج القرآن }}</ref>
'''ماہنامہ منہاج القرآن''' [[لاہور]] سے شائع ہونے والا ایک دینی رسالہ ہے، جس کی اشاعت کا آغاز [[طاہر القادری|شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے [[1980ء]] کی دہائی سے کیا۔ یہ تحریک [[منہاج القرآن]] کا نمائندہ شمارہ ہے، جو اس کے تمام باقاعدہ رفقا کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور اسی بنا پر یہ [[پاکستان]] کے علاوہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں تک بھی پہنچتا ہے۔ <ref>{{Cite web |url=https://https://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=text&tid=1 |title=پس منظر ماہنامہ منہاج القرآن |access-date=2022-05-09 |archive-date=2020-06-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200625000000/https://https//udn.com/news/story/121424/4659358 |url-status=dead }}</ref>


== موضوعات ==
== موضوعات ==

نسخہ بمطابق 15:00، 9 مئی 2022ء

ماہنامہ منہاج القرآن
زبان اردو
مدیر ڈاکٹر علی اکبر الازہری
اشاعت
ناشر تحریک منہاج القرآن (پاکستان)
دورانیہ ماہنامہ
آئی ایس ایس این (ISSN)
روابط
ویب سائٹ
ماہنامہ منہاج القرآن

ماہنامہ منہاج القرآن لاہور سے شائع ہونے والا ایک دینی رسالہ ہے، جس کی اشاعت کا آغاز شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1980ء کی دہائی سے کیا۔ یہ تحریک منہاج القرآن کا نمائندہ شمارہ ہے، جو اس کے تمام باقاعدہ رفقا کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور اسی بنا پر یہ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں تک بھی پہنچتا ہے۔ [1]

موضوعات

ماہنامہ منہاج القرآن کے مستقل سلسلوں میں ان موضوعات پر تحاریر ہوتی ہیں:

  • قرآن
  • حدیث
  • فقہ
  • تصوف و روحانیت
  • بین المذاہب ہم آہنگی
  • انسانی حقوق و فرائض سے آگاہی
  • حقوق نسواں
  • امت مسلمہ کو درپیش مسائل سے آگاہی اور ان کا حل
  • تحریکی و تنظیمی سرگرمیاں
  • انسان دوستی اور محبت و یگانگت
  • امت مسلمہ کے مستقبل کی تعمیر و ترقی کے لئے رہنمائی
  • فکری و فقہی اور سیاسی و سماجی مسائل کا حل

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "پس منظر ماہنامہ منہاج القرآن"۔ 25 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2022