"آمنہ شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
== کیریئر == |
== کیریئر == |
||
2007 میں، آمنہ شیخ نے شرجیل بلوچ اور خالد احمد کی ٹیلی فلم، گورمکھ سنگھ کی وصیت چھوٹے پردے پر کیریئر کی شروعات کی۔ یہ سعادت حسن منٹو کے ناول ، دا ول آف گورمکھ سنگھ پر مبنی تھی۔ <ref>{{cite web|title=Gurmukh Singh ki Wasiyat|url=http://www.cultureunplugged.com/play/799/Gurmukh-Singh-ki-Wasiyat|publisher=Video: Channel Unplugged|access-date=25 November 2010}}</ref> فرانسیسی برانڈ لوریل (حسن نکھارنے کی مصنوعات بنانے والی کمپنی) کی ترجمان کی حیثیت سے انھیں بین الاقوامی پہچان ملی۔ <ref>{{cite web|title=Profile of Amina Sheikh|url=http://www.aaminasheikh.com/profile//}}</ref> <ref>{{Cite web|url=https://images.dawn.com/news/1182224|title=Lux Style Award 2019 nominations are out!|last=Staff|first=Images|date=30 March 2019|website=Dawn |access-date=30 March 2019}}</ref> |
2007 میں، آمنہ شیخ نے شرجیل بلوچ اور خالد احمد کی ٹیلی فلم، گورمکھ سنگھ کی وصیت چھوٹے پردے پر کیریئر کی شروعات کی۔ یہ سعادت حسن منٹو کے ناول ، دا ول آف گورمکھ سنگھ پر مبنی تھی۔ <ref>{{cite web|title=Gurmukh Singh ki Wasiyat|url=http://www.cultureunplugged.com/play/799/Gurmukh-Singh-ki-Wasiyat|publisher=Video: Channel Unplugged|access-date=25 November 2010}}</ref> فرانسیسی برانڈ لوریل (حسن نکھارنے کی مصنوعات بنانے والی کمپنی) کی ترجمان کی حیثیت سے انھیں بین الاقوامی پہچان ملی۔ <ref>{{cite web|title=Profile of Amina Sheikh|url=http://www.aaminasheikh.com/profile//}}</ref> <ref>{{Cite web|url=https://images.dawn.com/news/1182224|title=Lux Style Award 2019 nominations are out!|last=Staff|first=Images|date=30 March 2019|website=Dawn |access-date=30 March 2019}}</ref> |
||
2008 میں ، آمنہ شیخ تین بڑی ٹیلی فلموں میں نظر آئیں: آسمان چھو لے ، پچیس قدم پہ موٹ اور بارش میں دیوار۔ <ref>{{Cite news|url=https://dailytimes.com.pk/163727/aamina-sheikh-sami-khan-starrer-drama-serial-intense-love-story/|title=Aamina Sheikh and Sami Khan starrer drama serial is an intense love story - Daily Times|date=2017-12-21|work=Daily Times |
2008 میں ، آمنہ شیخ تین بڑی ٹیلی فلموں میں نظر آئیں: آسمان چھو لے ، پچیس قدم پہ موٹ اور بارش میں دیوار۔ <ref>{{Cite news|url=https://dailytimes.com.pk/163727/aamina-sheikh-sami-khan-starrer-drama-serial-intense-love-story/|title=Aamina Sheikh and Sami Khan starrer drama serial is an intense love story - Daily Times|date=2017-12-21|work=Daily Times|language=en-US|access-date=2018-05-01|archive-date=2018-06-08|archive-url=https://web.archive.org/web/20180608173102/https://dailytimes.com.pk/163727/aamina-sheikh-sami-khan-starrer-drama-serial-intense-love-story/|url-status=dead}}</ref> <ref>{{cite web|title=Aamina Sheikh Interview|url=http://www.mag4you.com/spotlight/Aamina+Sheikh/15065.htm|publisher=Mag4u|access-date=27 November 2010|archive-url=https://web.archive.org/web/20101217191934/http://mag4you.com/spotlight/Aamina+Sheikh/15065.htm|archive-date=17 December 2010|url-status=dead}}</ref> سید علی رضا کی ٹیلی فلم آسمان چھو لے میں آمنہ شیخ نے ایک رکشہ ڈرائیور کا کردار ادا کیا جو اہنے خاندان کا واحد کفیل بننے کا عزم رکھتا ہے۔ آمنہ شیخ کو کراچی کی سب سے مصروف شاہراہ ایم اے جناح روڈ اور گارڈن ایریا پر رکشہ سیکھنا اور چلانا پڑا۔ سڑک پر ایک بڑا کیمرا لگا ہوا تھا اور آمنہ کو حقیقی مسافروں کو راغب کرنا تھا۔ <ref>{{cite web |title=There's something about Aamina |url=http://www.newslinemagazine.com/2010/11/there’s-something-about-aamina/ |publisher=The Newsline Magazine |access-date=25 November 2010 |url-status=dead |archive-url=https://web.archive.org/web/20101129190200/http://www.newslinemagazine.com/2010/11/there%E2%80%99s-something-about-aamina/ |archive-date=2010-11-29 }}</ref> ۔ اسی سال ، آمنہ شیخ نے ریحانہ سیگل کے فیشن شو سے فیشن ماڈلنگ کا آغاز کیا۔ <ref>{{cite web|last=Butt|first=Rabia|title=Who will be Pakistan's next top model?|url=http://jang.com.pk/thenews/oct2008-weekly/nos-19-10-2008/instep/mainissue.htm|publisher=Instep Dawn|access-date=28 November 2010}}</ref> <ref>{{cite web|title=Atif and Aamina for Niche|url=http://www.desimanzil.com/dmforums/f30/atif-aslam-amina-sheikh%92s-photoshoot-10392.html#axzz16ZZGjYz9|publisher=desimanzil.com|access-date=28 November 2010}}</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات|2}} |
{{حوالہ جات|2}} |
نسخہ بمطابق 08:49، 23 نومبر 2023ء
آمنہ شیخ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اگست 1981ء (43 سال)[1] نیویارک شہر |
رہائش | کراچی |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شریک حیات | محب مرزا |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، فلم اداکارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
آمنہ شیخ پاکستانی اداکارہ اور سابقہ فیشن ماڈل ہیں جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ وہ امریکی شہر نیویارک میں پیدا ہوئیں مگر اب ان کی رہائش کراچی میں ہے۔ آمنہ شیخ کو اردو ٹیلی ویژن سیریز اور آرٹ فلموں میں اپنے کام کے لئےستائشی نگاہ سے دیکھا گیا ہے، وہ لکس اسٹائل ایوارڈ کے لیے 9 بار نامزد ہو چکی ہیں اور 4 بار یہ ایوارڈ جیت چکی ہیں۔ نیویارک شہر میں پیدا ہوئیں، کراچی اور ریاض (سعودی عرب) میں پرورش پائی، آمنہ شیخ نے ہیمپشائر کالج میں ویڈیو پروڈکشن کی تعلیم حاصل کی۔
کیوریئس پکچرز میں اسسٹنٹ کی حیثیت سے کام کرنے کے بعد ، وہ پاکستان واپس آئیں اور فیشن ماڈل کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ اس دوران وہ فرانسیسی برانڈ لوریل کی ترجمان رہیں اور لکس اسٹائل ایوارڈ کے لیے بہترین ماڈل نامزد ہوئیں۔ اس کے بعد انھوں نے 2008 کی ٹیلی ویژن فلم "بارش میں دیور" اور جیو ٹی وی سیریز دل نادان میں مرکزی کردار ادا کیا، جس کے لیے انھیں بہترین ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کا لکس اسٹائل ایوارڈ ملا۔ آمنہ شیخ نے متعدد ڈراموں میں کردار ادا کیے، جن میں
- دام (2010)
- مات (2010) ، اڑان (2010)
- میرا سائیں (2010)
- میں عبد القادر ہوں (2010)
- میرا سائیں 2 (2012) ،
- مراۃ العروس (2013)
- جیکسن ہائٹس (2014)
کیریئر
2007 میں، آمنہ شیخ نے شرجیل بلوچ اور خالد احمد کی ٹیلی فلم، گورمکھ سنگھ کی وصیت چھوٹے پردے پر کیریئر کی شروعات کی۔ یہ سعادت حسن منٹو کے ناول ، دا ول آف گورمکھ سنگھ پر مبنی تھی۔ [2] فرانسیسی برانڈ لوریل (حسن نکھارنے کی مصنوعات بنانے والی کمپنی) کی ترجمان کی حیثیت سے انھیں بین الاقوامی پہچان ملی۔ [3] [4] 2008 میں ، آمنہ شیخ تین بڑی ٹیلی فلموں میں نظر آئیں: آسمان چھو لے ، پچیس قدم پہ موٹ اور بارش میں دیوار۔ [5] [6] سید علی رضا کی ٹیلی فلم آسمان چھو لے میں آمنہ شیخ نے ایک رکشہ ڈرائیور کا کردار ادا کیا جو اہنے خاندان کا واحد کفیل بننے کا عزم رکھتا ہے۔ آمنہ شیخ کو کراچی کی سب سے مصروف شاہراہ ایم اے جناح روڈ اور گارڈن ایریا پر رکشہ سیکھنا اور چلانا پڑا۔ سڑک پر ایک بڑا کیمرا لگا ہوا تھا اور آمنہ کو حقیقی مسافروں کو راغب کرنا تھا۔ [7] ۔ اسی سال ، آمنہ شیخ نے ریحانہ سیگل کے فیشن شو سے فیشن ماڈلنگ کا آغاز کیا۔ [8] [9]
حوالہ جات
- ↑ بنام: Aamina Sheikh — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/106850
- ↑ "Gurmukh Singh ki Wasiyat"۔ Video: Channel Unplugged۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2010
- ↑ "Profile of Amina Sheikh"
- ↑ Images Staff (30 March 2019)۔ "Lux Style Award 2019 nominations are out!"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019
- ↑ "Aamina Sheikh and Sami Khan starrer drama serial is an intense love story - Daily Times"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-21۔ 08 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2018
- ↑ "Aamina Sheikh Interview"۔ Mag4u۔ 17 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2010
- ↑ "There's something about Aamina"۔ The Newsline Magazine۔ 29 نومبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2010
- ↑ Rabia Butt۔ "Who will be Pakistan's next top model?"۔ Instep Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2010
- ↑ "Atif and Aamina for Niche"۔ desimanzil.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2010
- 1981ء کی پیدائشیں
- 29 اگست کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- امریکی خواتین ماڈلز
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی نژاد پاکستانی شخصیات
- امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی فلمی اداکارائیں
- پاکستانی ماڈل خواتین
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پاکستانی نژاد امریکی شخصیات
- پاکستانی نژاد امریکی فلمی اداکار
- پاکستانی نژاد امریکی ماڈل
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- پنجابی خواتین
- پنجابی شخصیات
- سینٹ جوزف کانونٹ اسکول کراچی کے فضلا
- کراچی کی اداکارائیں
- کراچی کی شخصیات
- گوجرانوالہ کی شخصیات
- نیو یارک سٹی کی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین
- Short description is different from Wikidata