"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
:<small>''یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔''</small>
:<small>''یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔''</small>
[[ملف:Eyes_00739.jpg|thumb|355px|آنکھِیں۔]]
[[ملف:Eyes_00739.jpg|thumb|355px|چشم۔]]
'''آنـکھ''' (Eye) جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو کہ روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا عمل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ [[عکاسہ|عکاسے]] سے مماثلت رکھتی ہے کہ [[عکاسہ]] دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہوا ہے۔
'''چشم''' (Eye) جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو کہ روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا عمل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ [[عکاسہ|عکاسے]] سے مماثلت رکھتی ہے کہ [[عکاسہ]] دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہوا ہے۔
[[ملف:SAAKHTEAANKH.PNG|thumb|355px|آنکھ کی ساخت۔]]
[[ملف:SAAKHTEAANKH.PNG|thumb|355px|آنکھ کی ساخت۔]]



نسخہ بمطابق 07:45، 26 جولائی 2015ء

یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔
چشم۔

چشم (Eye) جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو کہ روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا عمل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ عکاسے سے مماثلت رکھتی ہے کہ عکاسہ دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہوا ہے۔

آنکھ کی ساخت۔

بناوٹ

انساسی آنکھ کو بناوٹ کے مطابق دو حصوں میں تقصیم کیا جاسکتا ہے۔ جو ذیل میں درج ہے۔

ظاہری بناوٹ

انسانی آنکھ کی گول جبکہ سامنے سے کچھ ابھری ہوئی ہوتی ہے جو کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوۓ حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے اس پیالہ نما حلقہ میں خون کی رگیں اور دیگر دماغ سے آنے والی رگیں موجو ہوتی ہیں۔ ایک اوسط آنکھ کا قطر(4۔2 سینٹی میٹر) یعنی ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے۔ آنکھ کے بلکل سامنے پپوٹے لگے ہوتے ہیں ہیں جسکی حرکت پر روشنی کی آمد کا انحصار ہوتا ہے اسی روشنی کی آمد سے تمام چیزوں کی شکلیں آنکھ میں بنتی ہیں۔

اندرونی بناوٹ

آنکھ تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں صلبہ (Sclera) (سب سے اوپر تہ، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔

صلبہ (Sclera)

یہ سب سے بیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بلکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (Cornia) کہتے ہیں۔

مشیمیہ (Choroid)

یہ درمیانی تہ ہوتی ہے اور یہ مایہ اور رگیں ہوتی ہیں یہ قرنیہ سے پہلے مڑ جاتی ہیں اور اسی موڑ کو معلقی ربط (Iris) کہتے ہیں جو کہ عدسے (Lense) سے جڑی ہوتی ہے اسی معلقی ربط کے سوراخ کو پتلی کہتے ہیں۔اور پتلی کے اس سوراخ کو چھوٹا یا بڑا اسی معلقی ربط سے کرتے ہیں۔

نگار خانہ