"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:اے آر وائے ڈیجیٹل کی شخصیات |
||
سطر 35: | سطر 35: | ||
{{نعت خواں}} |
{{نعت خواں}} |
||
[[زمرہ:اے آر وائے ڈیجیٹل کی شخصیات]] |
|||
[[زمرہ:1964ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:1964ء کی پیدائشیں]] |
||
[[زمرہ:2016ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:2016ء کی وفیات]] |
نسخہ بمطابق 20:08، 8 دسمبر 2016ء
یہ مضمون حال ہی میں وفات پانے والی شخصیت کے متعلق ہے۔ ویکیپیڈیا خبروں کا مجموعہ نہیں ہے۔ لہذا حالات و واقعات سے متعلق کچھ مزید معلومات دستیاب ہونے پر تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔ . |
جنید جمشید | |
---|---|
جنید جمشید | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 ستمبر 1964[1] کراچی، سندھ، پاکستان |
وفات | 7 دسمبر 2016 حویلیاں، خیبر پختونخوا، پاکستان |
(عمر 52 سال)
وجہ وفات | ہوائی حادثہ یا واقعہ |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور |
پیشہ | موسیقار، گیت نگار (1987ء–2004ء) نعت خواں (2002ء–2016ء)، مبلغ اسلام، جنید جمشید برانڈ کے سفیر |
دور فعالیت | 1987–2016 |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
جنید جمشید (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ 7 دسمبر 2016ء کو پی آئی اے فلائیٹ 661 کے حادثے میں وفات پا گئے۔
ویکی ذخائر پر جنید جمشید سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- ↑ "This week in history"۔ Dawn۔ 3 ستمبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2014