"علی گڑھ مسلم یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف AMU_LOGO.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jcb نے حذف کردیا ہے
سطر 61: سطر 61:
{{تحریک علی گڑھ}}
{{تحریک علی گڑھ}}


[[زمرہ:1875ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:بھارت میں مرکزی جامعات]]
[[زمرہ:بھارت میں مرکزی جامعات]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا پر موجود متناسقات]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا پر موجود متناسقات]]

نسخہ بمطابق 00:02، 3 اگست 2017ء

جامعہ علی گڑھ
Aligarh Muslim University
شعارعَلَّمَ الاِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَم
اردو میں شعار
انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا (قرآن 96:5)
قسمسرکاری
قیام1875 (بطور ایم اے او کالج)
1920 (بطور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)
انڈومنٹ$18.2 ملین [1]
وائس چانسلرلیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ
تدریسی عملہ
2,000
طلبہ30,000
پتہPublic Relations Office, Academic Block, The Aligarh Muslim University, Aligarh (UP) 202002, India E-MAIL ID، علی گڑھ، ، India
کیمپسشہری 467.6 ہیکٹر (1,155 acre)
سرنامیہاے ایم یو
رنگ     
وابستگیاںیونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت), قومی تشخیص اور ایکریڈیشن کونسل, بھارتی یونیورسٹیوں کی تنظیم (AIU)
ویب سائٹwww.amu.ac.in

سر سید احمد خان نے 1875ء میں ”محمڈن اینگلو اورینٹل کالج“ کی داغ بیل ڈالی جسے 1920ء میں یونیورسٹی کا درجہ ملا اور آج اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حیثیت سے عالمی شہرت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا:

میں ہندوستانیوں کی ایسی تعلیم چاہتا ہوں کہ اس کے ذریعہ ان کو اپنے حقوق حاصل ہونے کی قدرت ہو جائے، اگرگورنمنٹ نے ہمارے کچھ حقوق اب تک نہیں دیے ہیں جن کی ہم کو شکایت ہو تو بھی ہائی ایجوکیشن وہ چیز ہے کہ خواہ مخواہ طوعاً و کرہاً ہم کو دلا دے گی۔

حوالہ جات

  1. http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2013-03-01/news/37372171_1_bhu-s-institute-publication-and-publicity-cell-rahat-abrar  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)