"کنیست" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 31°46′36″N 35°12′19″E / 31.77667°N 35.20528°E / 31.77667; 35.20528
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:قومی مقننہ
سطر 3: سطر 3:
| name = کنیست
| name = کنیست
| native_name = <big>{{Hebrew|הכנסת}}
| native_name = <big>{{Hebrew|הכנסת}}
| transcription_name= ھا کنیست<br />الکنیست
| transcription_name= ھا کنیست<br/>الکنیست
| legislature = [[بیسویں کنیست کے اراکین|بیسویں کنیست]]
| legislature = [[بیسویں کنیست کے اراکین|بیسویں کنیست]]
| coa_pic = Emblem of Israel alternative blue-gold.svg
| coa_pic = Emblem of Israel alternative blue-gold.svg
سطر 23: سطر 23:
| last_election1 = 17 مارچ 2015ء
| last_election1 = 17 مارچ 2015ء
| next_election1 = 2019ء یا اس سے پہلے
| next_election1 = 2019ء یا اس سے پہلے
| voting_system1 = [[پارٹی لسٹ پروپوشنل ریپریزنٹیشن]]<br />[[ڈھونٹ طریقہ]]
| voting_system1 = [[پارٹی لسٹ پروپوشنل ریپریزنٹیشن]]<br/>[[ڈھونٹ طریقہ]]
| members = 120
| members = 120
| structure1 = Israeli Knesset Composition 2015.svg
| structure1 = Israeli Knesset Composition 2015.svg
سطر 55: سطر 55:
'''کنیست''' ({{lang-he-n|הַכְּנֶסֶת}}{{فاصل}} {{IPA-he|ھا کنیست|}}؛ یعنی "مجلس"<ref>The Oxford Dictionary of English, Oxford University Press, 2005</ref> یا "اسمبلی"؛ {{lang-ar|الكنيست}}) [[اسرائیل]] کی ایک [[یک ایوانیت|یک ایوانی]] [[فہرست مجالس قانون ساز بلحاظ ملک|قانون ساز اسمبلی]] ہے۔ [[اسرائیلی نظام حکومت]] میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، [[صدر اسرائیل|صدر]] و [[وزیر اعظم اسرائیل|وزیر اعظم]] (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، [[کابینہ اسرائیل|کابینہ]] کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس [[ریاست کمپٹرولر (اسرائیل)|ریاست کے کمپٹرولر]] کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، [[صدر اسرائیل|صدر]] اور ریاست کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم اگر چاہے تو وہ خود بھی کنیست کو منسوخ کر سکتا ہے۔ تاہم انتخابات کی تکمیل تک کنیست برقرار رہتی ہے۔<ref name="virtual">[https://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/Politics/knesset.html The Knesset]. Jewishvirtuallibrary.org. Retrieved September 8, 2011.</ref> کنیست [[جفعات رام]]، [[یروشلم]] میں واقع ہے۔

==نام==
== نام ==
اصطلاح ”کنیست“ قدیم ''کنیست ھا جدولا'' ({{lang-he|כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה}}) سے مشتق ہے، جو [[یہودیت|یہودی عقیدہ]] کے مطابق تورات کے انبیاء کے اختتامی و [[ربیائی یہودیت]] کی تشکیل کے عہد (200 ق م) کے 120 نقل نویسوں، دانش مندوں اور انبیا کی مجلس تھی۔<ref>[https://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/judaica/ejud_0002_0019_0_19428.html Synagogue, The Great (Heb. כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה, Keneset ha-Gedolah)] Jewish Virtual Library</ref>

==حکومت میں کردار==
== حکومت میں کردار ==
اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، [[صدر اسرائیل|صدر]] کا انتخاب کر سکتی، [[کابینہ اسرائیل|کابینہ]] کو منظور کر سکتی اور اپنی کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، [[صدر اسرائیل|صدر]] اور [[ریاست کمپٹرولر (اسرائیل)|ریاست کے کمپٹرولر]] کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کی صورت میں حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔

==کنیست کی اسمبلیاں==
== کنیست کی اسمبلیاں ==
ہر کنیست اپنے الیکشن کے نمبر سے جانی جاتی ہے۔ سنہ 1949ء میں اسرائیل کے پہلے انتخابات بعد کنیست منتخب ہوئی، جس کو '''پہلی کنیست''' کہتے ہیں۔ 2015ء کے انتخابات میں جو کنیست بنی وہ موجودہ اور بیسویں کنیست ہے۔

سطر 105: سطر 105:
{{National unicameral legislatures}}
{{National unicameral legislatures}}
{{معلومات کتب خانہ}}
{{معلومات کتب خانہ}}

{{Coord|31|46|36|N|35|12|19|E|region:IL_type:landmark|display=title}}
{{Coord|31|46|36|N|35|12|19|E|region:IL_type:landmark|display=title}}

[[زمرہ:کنیست| ]]
[[زمرہ:کنیست|کنیست]]
[[زمرہ:پارلیمان بلحاظ ملک|اسرائیل]]
[[زمرہ:عبرانی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:قومی مقننہ]]
[[زمرہ:یروشلم کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:یروشلم کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:عبرانی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:پارلیمان بلحاظ ملک|اسرائیل]]
[[زمرہ:یک ایوانی مقننہ|اسرائیل]]
[[زمرہ:یک ایوانی مقننہ|اسرائیل]]

نسخہ بمطابق 10:55، 19 ستمبر 2018ء

کنیست
הכנסת
ھا کنیست
الکنیست
بیسویں کنیست
Coat of arms or logo
قسم
قسم
قیادت
تسیپی لیونی، ہتنوعا
از 1 اگست 2018ء
ساخت
نشستیں120
سیاسی گروہ
حکومت (66)[1]

حزبِ اختلاف (54)

انتخابات
پارٹی لسٹ پروپوشنل ریپریزنٹیشن
ڈھونٹ طریقہ
پچھلے انتخابات
17 مارچ 2015ء
اگلے انتخابات
2019ء یا اس سے پہلے
مقام ملاقات
کنیست، جفعات رام، مغربی یروشلم، اسرائیل
ویب سائٹ
www.knesset.gov.il

کنیست (عبرانی: הַכְּנֶסֶת‎‎‏ [ھا کنیست]؛ یعنی "مجلس"[2] یا "اسمبلی"؛ عربی: الكنيست) اسرائیل کی ایک یک ایوانی قانون ساز اسمبلی ہے۔ اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر و وزیر اعظم (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس ریاست کے کمپٹرولر کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم اگر چاہے تو وہ خود بھی کنیست کو منسوخ کر سکتا ہے۔ تاہم انتخابات کی تکمیل تک کنیست برقرار رہتی ہے۔[3] کنیست جفعات رام، یروشلم میں واقع ہے۔

نام

اصطلاح ”کنیست“ قدیم کنیست ھا جدولا (عبرانی: כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה‎) سے مشتق ہے، جو یہودی عقیدہ کے مطابق تورات کے انبیاء کے اختتامی و ربیائی یہودیت کی تشکیل کے عہد (200 ق م) کے 120 نقل نویسوں، دانش مندوں اور انبیا کی مجلس تھی۔[4]

حکومت میں کردار

اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور اپنی کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کے کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کی صورت میں حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔

کنیست کی اسمبلیاں

ہر کنیست اپنے الیکشن کے نمبر سے جانی جاتی ہے۔ سنہ 1949ء میں اسرائیل کے پہلے انتخابات بعد کنیست منتخب ہوئی، جس کو پہلی کنیست کہتے ہیں۔ 2015ء کے انتخابات میں جو کنیست بنی وہ موجودہ اور بیسویں کنیست ہے۔

  • پہلی کنیست (1949–1951)
  • دوسری کنیست (1951–1955)
  • تیسری کنیست (1955–1959)
  • چوتھی کنیست (1959–1961)
  • پانچویں کنیست (1961–1965)
  • چھٹی کنیست (1965–1969)
  • ساتویں کنیست (1969–1974)
  • آٹھویں کنیست (1974–1977)
  • نویں کنیست (1977–1981)
  • دسویں کنیست (1981–1984)
  • گیارہویں کنیست (1984–1988)
  • بارہویں کنیست (1988–1992)
  • تیرہویں کنیست (1992–1996)
  • چودہویں کنیست (1996–1999)
  • پندرہویں کنیست (1999–2003)
  • سولہویں کنیست (2003–2006)
  • سترہویں کنیست (2006–2009)
  • اٹھارہویں کنیست (2009–2013)
  • انیسویں کنیست (2013–2015)
  • بیسویں کنیست (2015–تا حال)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. News announcing coalition
  2. The Oxford Dictionary of English, Oxford University Press, 2005
  3. The Knesset. Jewishvirtuallibrary.org. Retrieved September 8, 2011.
  4. Synagogue, The Great (Heb. כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה, Keneset ha-Gedolah) Jewish Virtual Library

بیرونی روابط

31°46′36″N 35°12′19″E / 31.77667°N 35.20528°E / 31.77667; 35.20528