"بنگلہ دیش میں 2018ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) ←واقعات: درستی املا |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
| width1 = 105 |
| width1 = 105 |
||
| image2 = Sheikh Hasina in London cropped.jpg |
| image2 = Sheikh Hasina in London cropped.jpg |
||
| alt2 = |
| alt2 = وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد |
||
| caption2 = {{nowrap|شیخ<br />حسینہ}} |
| caption2 = {{nowrap|شیخ<br />حسینہ}} |
||
| width2 = 100 |
| width2 = 100 |
||
}} |
}} |
||
* [[صدر بنگلہ دیش|صدر]]: [[عبد الحامد (سیاست دان)|عبد الحامد]] |
* [[صدر بنگلہ دیش|صدر]]: [[عبد الحامد (سیاست دان)|عبد الحامد]] |
||
* [[ |
* [[وزیر اعظم بنگلہ دیش|وزیر اعظم]]: [[حسینہ واجد]] |
||
* [[منصف اعظم بنگلہ دیش|منصف اعظم]]: [[سید محمود حسین]] |
* [[منصف اعظم بنگلہ دیش|منصف اعظم]]: [[سید محمود حسین]] |
||
نسخہ بمطابق 05:24، 21 ستمبر 2018ء
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 2018ء بنگلہ دیش میں سال |
2018ء (MMXVIII) تھا عیسوی تقویم کا پير کو شروع ہونے والا ایک عام سال ہے جو عام زمانہ (عیسوی) اور قبل مسیح (ق م) کی تعین کاری کے مطابق 2018 واں سال، 3 ہزاریہ کا 18 واں سال ہے، 21 صدی کا 18 واں سال اور 2010ء کی دہائی کا 9 واں سال ہے۔
یا سال 2018ء بنگلہ دیش کی تاسیس کے بعد 47واں سال ہے۔ یہ حسینہ واجد حکومت کی تیسری مدت کا بھی پانچواں سال ہے۔
حکومت
واقعات
- 10 جنوری – تبلیغی جماعت کے بھارتی عالم محمد سعد کاندھلوی کے بنگلہ دیش میں ہونے والے بسوا اجتماع میں شرکت کی غرض سے بنگلہ دیش داخل ہونے پر ان کے خلاف ڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال ہوائی اڈے پر علما کے جم غفیر کا احتجاج کے بعد 13 جنوری کو واپس بھارت بھیج دیئے گئے۔[1]
- 8 فروری – سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ خالدہ ضیا کو عدالت نے ضیا چیرٹی ایبل ٹرسٹ کے بدعنوانی مقدمہ کے فیصلے میں 5 سال جیل کی سزا سنائی۔ وہ ناظم الدین روڈ میں واقع ڈھاکہ مرکزی جیل میں قید کی گئی ہیں۔[2]
- 18 مارچ – بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم بھارت قومی کرکٹ ٹیم سے ٹی-20 کرکٹ میچ 2018ء نداہاس ٹرافی کا فائنل سخت مقابلے کے بعد ہار گئی۔
- 11 اپریل – وزیر اعظم نے کوٹا اصلاحات پر احتجاج کے جواب میں حکومت بھرتی میں کوٹا نظام کے خاتمے کا اعلان کیا۔
- 06 اگست – بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم سے تین ٹی-20 میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔[3]
وفیات
- 25 جنوری – شوکت علی، مصنف (پ۔ 1936ء)
حوالہ جات
- ↑ "Tabligh-Jamaat demo halts Dhaka traffic"۔ thedailystar.net۔ 10 جنوری 2018
- ↑ "Khaleda lands in jail for corruption"۔ thedailystar.net۔ 8 فروری 2018
- ↑ https://bdnews24.com/cricket/2018/08/06/bangladesh-is-now-able-to-beat-any-team-in-t20s-says-shakib