سلارزئی
سالارزهى سالارزهی سلارزے
سلارزہی ، سالارزہی ،" سالارزهی ، سالارزهى " ایک ہی نام ہے صرف تلفظ میں بعض سلارزہی اور بعض سالارزہی کہتے ہیں اس کا نسل سید بلانوش سے ہے اور ویسہ شہ سلار " سالار" میں مشہور ہیں اور اس قبیلہ کے لوگ پاکستان، افغانستان اور، ایران میں رہتے ہیں 'بلانوشی' سید قبیلے سے ایک شاخ ہے اور اس کا نسبت عبد القادر جیلانی سے ہے اور وہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نسل میں ہے اوربلوچستان میں آیا اور یہ اصل عرب اور بنو ہاشم کی اولاد میں سے ہیں اور اس لوگوں کا رشتہ باقی بلوچوں کے ساتھ ساتھ ہوا اور زبان بھی تبدیل ہوا جن میں اکثریت بلوچی اور کچھ براہوی بولتے ہیں۔ جن کا 2018 کے مطابق تقریباً آدھی آبادی بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں خانہ بدوش زندگی گزار رہے ہے ۔ یہ پاکستان،ایران کے علاوہ ،افغانستان میں بھی آباد ہے""سیدبلانوشی میں، شے زی، گمشادزی۔نوتانی۔ ریتی زی۔موسازی۔موسہی۔سلارزی۔پیرکزی۔شھی۔محمدزی۔شیرانزی۔نہودزی۔کلندرزی -علی زهی۔جلالزی۔جانلوزی۔شے حسنی۔شامل ہے۔ مشہور شخصیات میں "پیر سید بلانوش" جس کا مزار بلوچستان کے قبائلی علاقہ ضلع چاغی میں ہے ۔ جس کی زیارت کے لیے افغانستان میں نورزئی قبیلے کے ساتھ رہے ایران اور پاکستان کے دور دور شہروں سے خاص طور پر صوبہ سندھ سے لوگ آجاتے ہیں ۔ آج کل قادری ہر اس بندہ کو کہتے ہیں جو اپنے آپ کو عبد القادر جیلانی سے نسبت دیتا ہے اور اپنے آپ کو اس کا مرید سمجھتا ہے اور زیادہ لوگ جو قادری ہے وہ سید بلانوشی نہیں ہے