سنی سنائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سنی سنائی ایک عدالتی اصطلاح ہے جس کا اطلاق ایسی شہادت اور گواہی پر ہوتا ہے جو گواہ کے ذاتی علم پر مبنی نہ ہو بلکہ اس نے دوران شہادت میں دوسرے لوگوں سے سنی ہوئی بات کو دہرا دیا ہو۔ بالفاظ دیگر، گواہ جس نے وقوعہ کو بچشم خود نہ دیکھا ہو بلکہ جو کچھ دوسروں نے اسے بتایا یا اس نے دوسروں سے سنا اسی کو شہادت میں بیان کرے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قانونی انگریزی اردو لغت، ادارہ فروغ قومی زبان۔