سویٹزرلینڈ میں اردو
Appearance
اردو بلحاظ ملک و علاقہ جات |
---|
باب اردو زبان |
سویٹزرلینڈ میں اردو داں عوام کی اکثریت پاکستانی نژاد ہے۔ ان کی تعداد کل ملاکر 3,000 سے 4,000 کے بیچ بتائ جاتی ہے۔
اردو تعلیم کی سہولت
[ترمیم]سویٹزرلینڈ کے سب سے بڑے شہر زیورخ کے مشہور لینگویج سنٹر زیورخ میں اردو زبان کی تعلیم کی سہولت موجود ہے۔[1]
ثقافتی ادارہ
[ترمیم]سویٹزرلینڈ میں پاکستانی سفارت خانے کے توسط سے "سویس پاکستان سوسائٹی" کے نام سے ایک ثقافتی ادارہ قائم کیا گیا ہے۔ یہ ادارہ حسب ذیل سرگرمیوں کو دیکھتا ہے:
- یوم آزادی اور دیگر خصوصی دنوں کے تقاریب
- موسیقی اور آرٹ کی محفلوں کا انعقاد
- عوامی اجتماعات
- انسانی ہمدردی کے کام
- سرگرمیوں کے بلیٹین[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Hindi Sprachkurse - Hindi Sprachschule Zürich - LANGUAGE CENTER ZÜRICH"۔ 2016-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-15
- ↑ "Activities | Swiss Pakistan Society"۔ 2015-06-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-15