اردو بلحاظ ملک و علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اردو دنیا کی چند بڑی زبانوں میں سے ایک ہے۔معیاری اُردو (کھڑی بولی) کے اصل بولنے والے افراد کی تعداد 60 سے 80 ملین ہے۔ ایس۔آئی۔ایل نژادیہ کے 1999ء کی شماریات کے مطابق اُردو اور ہندی دُنیا میں پانچویں سب سے زیادہ بولی جانی والی زبان ہے۔ لینگویج ٹوڈے میں جارج ویبر کے مقالے: 'دُنیا کی دس بڑی زبانیں' میں چینی زبانوں، انگریزی اور ہسپانوی زبان کے بعد اُردو اور ہندی دُنیا میں سب سے زیادہ بولے جانی والی چوتھی زبان ہے۔ اِسے دُنیا کی کل آبادی کا 4.7 فیصد افراد بولتے ہیں۔

بھارت اور پاکستان میں اردو بولنے والے علاقے۔
  علاقے جہاں اردو سرکاری یا علاقائی سرکاری زبان سے مشترکہ سرکاری زبان ہے۔
  (دیگر) علاقے جہاں صوبائی زبان سرکاری زبان ہے۔
۔

اردو کے جغرافیائی خطے[ترمیم]

اردو زبان
اردو زبان

یہ مضمون اردو زبان پر مضامین کا تسلسل ہے
اصناف ادب

اردو بلحاظ ملک و خطہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]