اردو ناول نگاروں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اردو زبان
اردو زبان

یہ مضمون اردو زبان پر مضامین کا تسلسل ہے
اصناف ادب

یہ فہرست اردو ناول نگاروں کی فہرست ہے جو اردو زبان میں ناول لکھتے تھے۔

19ویں صدی[ترمیم]

ناول نگار تاریخ وفات و پیدائش ناول
ڈپٹی نذیر احمد (1830–1912) مراۃ العروس، توبتہ النصوح، ابن الوقت
محمد حسین آزاد 1830 آب حیات
رتن ناتھ سرشار 1846 فسانہ آزاد
پریم چند (31 جولائی 1880 – 8 اکتوبر 1936) بازار حسن
مرزا محمد ہادی رسوا 1857 امراؤ جان ادا
عبد الحلیم شرر 1860 گزشتہ لکھنؤ، فردوس بریں
راشد الخیری 1868 سات روحوں کے اعمالنامے، نانی اشو
عبد الحق 1872
محمد ساجد مرزا بیگ دہلوی 1876 دل فگار، تمنا دید

بیسویں صدی[ترمیم]

ناول نگار تاریخ وفات و پیدائش ناول
شوکت تھانوی 3 فروری 1904ء – 4 مئی، 1963ء بکواس، خدانخواستہ، پہیلی بیگم، مزید دیکھیے
ممتاز مفتی 1905ء – اکتوبر 1995ء | علی پور کا ایلی و الکھ نگری
کرشن چندر 23 نومبر 1914ء – 8 مارچ 1977ء
نسیم حجازی 1914ء1996ء خاک اور خون، اور تلوار ٹوٹ گئی مزید دیکھیے
خواجہ احمد عباس 1914
عصمت چغتائی 1915
راجندر سنگھ بیدی 1915
احمد ندیم قاسمی 1916
جگن ناتھ آزاد 1918
رضیہ بٹ 1924
شوکت صدیقی 1923 جانگلوس
انتظار حسین 1923 خدا کی بستی
اشفاق احمد 1925
ابن انشا 1927 1978
بیگم اختر ریاض الدین 1928
ابن صفی 1928 تفصیلی فہرست
بانو قدسیہ 1928 راجہ گدھ
الطاف فاطمہ 1929
فاطمہ ثریا بجیا 1930
قریش پور 1932
عبید اللہ بیگ 1936
محمد منشا یاد 1937
مستنصر حسين تارڑ 1939
انیس ناگی 1939
امجد اسلام امجد 1944
عطاء الحق قاسمی 1943
مظہر السلام 1949
مرزا اطہر بیگ 1950 [[ امجد جاوید ][ 1965 بے رنگ پیا قلندر ذات عشق کا قاف امرت کور فیض عشق چہرہ کیمپس پرویز بلگرامی 1962
اظہر عابدی 1968
رحمان عباس 1972 نخلستان کی تلاش، ایک ممنوعہ محبت کی کہانی، خدا کے سائے میں آنکھ مچولی اور روحزن 
عمیرہ احمد 1976 پیر کامل
ادریس آزاد 1969
فرحت اشتیاق 1980
امجد جاوید 1966 عشق کا قاف، امرت کور، قلندر زات، کیمپس،بے رنگ پیا

اکیسویں صدی[ترمیم]

ساحل بشیر

ناول نگار مع غیر معلوم تاریخ پیدائش[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]