شنیڈ او کونر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شنیڈ او کونر
FIL 2013 - Sinéad O'Connor 08.JPG
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Sinéad Marie Bernadette O'Connor ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 8 دسمبر 1966 (54 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Ireland.svg جمہوریہ آئرلینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ بائی پولر ڈس آرڈر  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنی زندگی
صنف پاپ راک،  رگی  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلات موسیقی گٹار،  پیانو،  گلوکاری[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ - گیت نگارہ،  گٹار نواز،  قس  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  آئرش زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات بوب ڈیلان  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہداء ڈیوٹ (پیدائش شنیڈ میری برناڈیٹ او کونر، 8 دسمبر 1966ء)[6][7] ایک آئرلینڈی سابقہ گلوکارہ اور نغمہ ساز ہیں۔ 1980ء کی دہائی میں اپنے ”دی لائن اینڈ کوبرا“ البم سے انہیں شہرت ملی۔ شنیڈ او کونر نے 1990ء میں پرنس کے کمپوز کردہ نغمے ”نتھنگ کمپیئرز ٹو یو“ کو گانے کے بعد دنیا بھر میں کامیابی حاصل کی۔

وہ اپنے بیانات اور اظہارات کی وجہ سے تنازع کا شکار رہ چکی ہیں جیسے کہ فرانس کے شہر لورڈز میں گرجا گھر کی پادری بننا، حالانکہ ان کا تعلق مسیحی فرقے کاتھولک کلیسیا سے تھا جو خواتین کے پادری بننے کی اجازت نہیں دیتا۔[8]

2017ء میں انہوں نے قانونی طور پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے مگڈا ڈیوٹ رکھ لیا تھا اور 2018ء میں اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں دوبارہ نام تبدیل کر کے شہداء ڈیوٹ رکھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/119006375  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rj7wfd — بنام: Sinéad O'Connor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/42895 — بنام: Sinéad O'Connor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/o-connor-sinead — بنام: Sinéad O'Connor
  5. Montreux Jazz Festival concert ID: https://mjf-database.epfl.ch/public/concerts/4960 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 ستمبر 2020
  6. "Sinead O'Connor converts to Islam and changes name to Shuhada". 
  7. شوبز کی دنیا میں اسلام قبول کرنے والی معروف شخصیات - بی بی سی اردو

بیرونی روابط[ترمیم]