طاہر خان ناہڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طاہر خان ناہڑ (انگریزی: Tahir Khan Nahar) سیت پور کے حکمران تھے۔ انھوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنا مقبرہ تعمبر کرایا تھا جو شاہ رکن عالم کے مقبرہ سے مشابہ ہے۔ ان کا مقبرہ محفوظ شدہ ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]