گرمائی پیرالمپک کھیلوں کے میزبان شہروں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ گرمائی پیرالمپک کھیلوں کے میزبان شہروں کی فہرست (انگریزی: List of Paralympic Games host cities) ہے۔

پیرالمپک کھیلوں کے میزبان شہر[ترمیم]

سال شہر ملک براعظم گرمائی سرمائی از تا حوالہ
1960 اطالیہ کا پرچم روم اطالیہ یورپ S001I 18 ستمبر 25 ستمبر
1964 جاپان کا پرچم توکیو جاپان ایشیا S002II 3 نومبر 12 نومبر
1968 اسرائیل کا پرچم تل ابیب اسرائیل S003III 4 نومبر 13 نومبر
1972 مغربی جرمنی کا پرچم ہائیڈل برک مغربی جرمنی یورپ S004IV 2 اگست 11 اگست
1976 سویڈن کا پرچم اورنکولدسویک سویڈن W001I 21 فروری 28 فروری
1976 کینیڈا کا پرچم ٹورانٹو کینیڈا شمالی امریکا S005V 3 اگست 11 اگست
1980 ناروے کا پرچم جائلو ناروے یورپ W002II 1 فروری 7 فروری
1980 نیدرلینڈز کا پرچم ارنہم نیدرلینڈز S006VI 21 جون 30 جون
1984 آسٹریا کا پرچم انسبروک آسٹریا W003III 14 جنوری 20 جنوری
1984 ریاستہائے متحدہ کا پرچم نیو یارک شہر
مملکت متحدہ کا پرچم سٹوک مینڈاویل
ریاست ہائے متحدہ،
مملکت متحدہ
شمالی امریکا،
یورپ
S007VII 17 جون
22 جولائی
30 جون
1 اگست
1988 آسٹریا کا پرچم انسبروک آسٹریا یورپ W004IV 17 جنوری 25 جنوری
1988 جنوبی کوریا کا پرچم سؤل جنوبی کوریا ایشیا S008VIII 15 اکتوبر 24 اکتوبر
1992 فرانس کا پرچم تینئے-آلبیرویل فرانس یورپ W005V 25 مارچ 1 اپریل
1992 ہسپانیہ کا پرچم برشلونہ-میدرد ہسپانیہ S009IX 3 ستمبر 14 ستمبر
1994 ناروے کا پرچم لیلاہامر ناروے W006VI 10 مارچ 19 مارچ
1996 ریاستہائے متحدہ کا پرچم اٹلانٹا ریاست ہائے متحدہ شمالی امریکا S010X 16 اگست 25 اگست
1998 جاپان کا پرچم ناگانو، ناگانو جاپان ایشیا W007VII 5 مارچ 14 مارچ
2000 آسٹریلیا کا پرچم سڈنی آسٹریلیا اوقیانوسیہ S011XI 18 اکتوبر 29 اکتوبر
2002 ریاستہائے متحدہ کا پرچم سالٹ لیک سٹی، یوٹاہ ریاست ہائے متحدہ شمالی امریکا W008VIII 7 مارچ 16 مارچ
2004 یونان کا پرچم ایتھنز یونان یورپ S012XII 17 ستمبر 28 ستمبر
2006 اطالیہ کا پرچم تورینو اطالیہ W009IX 10 مارچ 19 مارچ
2008 چین کا پرچم بیجنگ[b] چین ایشیا S013XIII 6 ستمبر 17 ستمبر
2010 کینیڈا کا پرچم وینکوور کینیڈا شمالی امریکا W010X 12 مارچ 21 مارچ
2012 مملکت متحدہ کا پرچم لندن مملکت متحدہ یورپ S014XIV 29 اگست 9 ستمبر
2014 روس کا پرچم سوچی روس W011XI 7 مارچ 16 مارچ
2016 برازیل کا پرچم ریو دے جینیرو برازیل جنوبی امریکا S015XV 7 ستمبر 18 ستمبر
2018 جنوبی کوریا کا پرچم پیونگچانگ کاؤنٹی جنوبی کوریا ایشیا W012XII 9 مارچ 18 مارچ
2020 جاپان کا پرچم ٹوکیو جاپان گرمائی پیرالمپک 2020ء 25 اگست 2021 6 ستمبر 2021
2022 چین کا پرچم بیجنگ چین W13XIII 4 مارچ 13 مارچ
2024 فرانس کا پرچم پیرس فرانس یورپ S017XVII 28 اگست 8 ستمبر
2026 اطالیہ کا پرچم میلان-کورتینا دامپتزو اطالیہ W14XIV 6 مارچ 15 مارچ
2028 ریاستہائے متحدہ کا پرچم لاس اینجلس ریاست ہائے متحدہ شمالی امریکا S018XVIII 22 اگست 3 ستمبر
2030 کا پرچم اعلان کیا جائے گا سرمائی پیرالمپک کھیل
2032 آسٹریلیا کا پرچم برسبین آسٹریلیا اوقیانوسیہ XIX 24 اگست 5 ستمبر

کل پیرالمپکس گیمز بلحاظ ملک[ترمیم]

درجہ ملک براعظم گرمائی پیرالمپکس میزبان سرمائی پیرالمپکس میزبان کل پیرالمپکس میزبانی
1 ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکین 3 (1984، 1996، 2028) 1 (2002) 4
2 جاپان کا پرچم جاپان ایشیا 2 (1964، 2020ء) 1 (1998) 3
2 اطالیہ کا پرچم اطالیہ یورپ 1 (1960) 2 (2006، 2026) 3
4 آسٹریا کا پرچم آسٹریا یورپ 0 2 (1984، 1988) 2
4 ناروے کا پرچم ناروے یورپ 0 2 (1980، 1994) 2
4 کینیڈا کا پرچم کینیڈا امریکین 1 (1976) 1 (2010) 2
4 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا ایشیا 1 (1988) 1 (2018) 2
4 چین کا پرچم چین ایشیا 1 (2008) 1 (2022) 2
4 فرانس کا پرچم فرانس یورپ 1 (2024) 1 (1992) 2
4 مملکت متحدہ کا پرچم مملکت متحدہ یورپ 2 (1984، 2012) 0 2
4 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا اوقیانوسیہ 2 (2000، 2032) 0 2
12 اسرائیل کا پرچم اسرائیل ایشیا 1 (1968) 0 1
12 مغربی جرمنی کا پرچم مغربی جرمنی یورپ 1 (1972) 0 1
12 نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز یورپ 1 (1980) 0 1
12 ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ یورپ 1 (1992) 0 1
12 یونان کا پرچم یونان یورپ 1 (2004) 0 1
12 برازیل کا پرچم برازیل امریکین 1 (2016) 0 1
12 سویڈن کا پرچم سویڈن یورپ 0 1 (1976) 1
12 روس کا پرچم روس یورپ 0 1 (2014) 1

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]