فیلس شیفلی
Appearance
فیلس شیفلی | |
---|---|
(انگریزی میں: Phyllis Schlafly) | |
Schlafly in 2013
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Phyllis McAlpin Stewart) |
پیدائش | 15 اگست 1924 سینٹ لوئس, مسوری, U.S.[1] |
وفات | ستمبر 5، 2016 لاڈوی، مسوری, U.S. |
(عمر 92 سال)
وجہ وفات | سرطان لبلبہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | کیتھولک ازم [2] |
جماعت | ریپبلکن پارٹی (ریاستہائے متحدہ) |
رکنیت | فی بیٹا کاپا سوسائٹی |
شریک حیات | فریڈ شیفلی (شادی. 1949; طلاق. 1993) |
اولاد | 6, بشمولاینڈریو |
عملی زندگی | |
تعليم | سینٹ لوئس میں واشنگٹن یونیورسٹی (بی اے, JD) Radcliffe College (MA) |
مادر علمی | ریڈکلف کالج جامعہ واشنگٹن، سینٹ لوئس |
پیشہ | ریڈیو میزبان ، وکیل ، سیاسی کارکن ، صحافی ، مصنفہ ، سیاست دان ، مفسرِ قانون [3] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | فعالیت پسندی [3] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
فیلس سٹیورٹ شیفلی (انگریزی: Phyllis Stewart Schlafly) فیمنزم ،خواتین کے مساوی حقوق،ہم جنسی پرستی اور اسقاط حمل کے خلاف جدوجہد کرنے والی امریکی وکیل،پولیٹیکل ایکٹوسٹ اور روائیتی معاشرتی و سیاسی خیالات کی حامل خاتون تھیں۔انھوں نے فیمنزم، ہم جنس پرستوں کے حقوق اور اسقاط حمل کے خلاف جدوجہد کی اورامریکی آئین میں مساوی حقوق کی ترمیم کی توثیق کے خلاف کامیابی کے ساتھ مہم چلائی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- اس صفحہ ”فیلس شیفلی“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:فیلس شیفلی پر کلک کریں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Phyllis Schlafly profile"۔ UXL Newsmakers۔ FindArticles.com۔ 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ August 9, 2008[مردہ ربط]
- ↑ https://www.catholicnewsagency.com/news/34518/phyllis-schlafly-remembered-as-a-pro-life-inspiration
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2009488212 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2023
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1924ء کی پیدائشیں
- 15 اگست کی پیدائشیں
- قدامت پرستی سانچے
- 2016ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- الینوائے کے ریپبلکن
- الینوائے کے کیتھولک
- الینوائے کے مصنفین
- الٹن، الینوائے کی شخصیات
- امریکی فعالیت پسند خواتین
- امریکی کالم نگار
- بیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- سیاست میں امریکی خواتین
- سینٹ لوئس، مسوری کے مصنفین
- مسوری کے ریپبلکن
- مسوری میں سرطان اموات
- نسائیت کی نقاد خواتین
- امریکی خواتین کالم نگار
- ریاستہائے متحدہ میں قدامت پرستی
- ریاستہائے متحدہ میں خواتین کے حقوق کی تاریخ
- بیسویں صدی کی امریکی خواتین وکلا
- اکیسویں صدی کے امریکی وکلا
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین وکلا
- امریکی اشتراکیت مخالف
- سکاٹش نژاد امریکی شخصیات
- مساوی حقوق ترمیم