لوئی چہاردہم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 06:51، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
لوئی چودہواں
تصویرِ لوئی چودھواں (1638–1715) ، از ہیاسنتے ریگاڈ (1701)
فرانس اور نوارے کا بادشاہ
14 مئی1643 – 1 ستمبر 1715
پیشرولوئی تیرہواں
جانشینلوئی پندرہواں
ریجنٹآنےِ آسٹریا (1651ء تک)
شریک حیاتہسپانیہ کی مریا تریسا
Françoise d'Aubigné
مکمل نام
Louis-Dieudonné de France
خاندانہاؤس آف بوربون (House of Bourbon)
والدلوئی تیرھواں فرانس
والدہآنےِ آسٹریا
پیدائش5 ستمبر 1638(1638-09-05)
سینٹ جرمن این لئی محل ، سینٹ جرمن این لئی Château de Saint-Germain-en-Laye ، فرانس
وفات1 ستمبر 1715(1715-90-10) (عمر  76 سال)
ورسیلیس کا محل ، ورسیلیس ، فرانس
تدفینسینٹ ڈینیس بسیلیکا ، سینٹ ڈینیس ، فرانس
مذہبکیتھولکیت (Catholicism)
دستخط

لوئی چودھواں فرانس اور نوارے کا بادشاہ تھا۔ 14 مئی ؁ 1643ء سے موت تک بادشاہ کے عہدے پر فائز رہا۔ اس کی مدّتِ بادشاہت 72 سال، 3 ماہ، 18 دِن تک رہی۔ وہ بادشاہِ آفتاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ دراصل وہ اپنے وزیرِ اعظم جول مزارین کی موت کے بعد 1661ء سے ہی فرمانروائی شروع کی ۔ لوئی کے عہدِ حکومت میں فرانس یورپ کا طاقت ور ملک رہا۔ اس کے عہد میں فرانس- ڈچ جنگ، اوگس برگ لیگ جنگ، ہسپانوی جنگِ جانشینی وغیرہ میں فرانس شامل رہا۔ لوئی نے سیاست، جنگی کارنامہ اور تہذیب وغیرہ موضوعات کے مشاہیر کی سرپرستی کی اور ان سے استفادے کیے ۔