مار توما مسیحی
Appearance
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
بھارت (کیرلا، بنگلور، ممبئی)؛ متحدہ عرب امارات (دبئی)؛ عمان؛ کویت؛ امریکا (نیو یارک میٹروپولیٹن علاقہ، شکاگو، ہوسٹن، ڈیلاس، ٹیمپا، ڈیٹرائٹ، اٹلانٹا، فلاڈیلفیا، نیو جرسی، لاس اینجلس)؛ یورپ - مملکت متحدہ (لندن، برمنگھم) نیدرلینڈز (ایمسٹرڈیم) کینیڈا (ٹورانٹو، ایڈمنٹن)[1][2] | |
زبانیں | |
دیسی: ملیالم عبادتی: سریانی (آرامی)[3] | |
مذہب | |
مسیحیت | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
کوچین یہو،[3] ملیالی لوگ، کنعانیہ |
مار توما مسیحی جنھیں سریانی مسیحی یا ملنکرا نصرانی یا نصرانی ماپلا یا نصرانی بھی کہا جاتا ہے، کیرلا، بھارت کی سریانی مسیحیوں کی ایک برادری ہے۔ جو پہلی صدی میں ہند آئے انجیل کے مبلغ اور یسوع کے ایک رسول، توما کو اپنا بانی سمجھتی ہے۔[4][5] نصرانیوں کا دعویٰ ہے کہ ان کی برادری کی بنیاد توما نے ڈالی تھی۔
تاریخی طور پر مار توما مسیحی برادری کلیسیائے مشرق (فارس) کا ایک حصہ تھی۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Eparchy of Saint Thomas the Apostle of Chicago (Syro-Malabarese)"۔ Catholic-Hierarchy.org۔ ڈیوڈ ایم۔ چینے۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015
- ↑ "The Stcei"۔ Indianchristianity.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2017
- ^ ا ب Israel J. Ross (1979)۔ "Ritual and Music in South India: Syrian Christian Liturgical Music in Kerala"۔ Asian Music۔ 11 (1): 80–98۔ JSTOR 833968۔ (تتطلب إشتراكا (معاونت))
- ↑ The Encyclopedia of Christianity, Volume 5 by Erwin Fahlbusch. Wm. B. Eerdmans Publishing - 2008. p. 285. آئی ایس بی این 978-0-8028-2417-2.
- ↑ The Jews of India: A Story of Three Communities by Orpa Slapak. The Israel Museum, Jerusalem. 2003. p. 27. آئی ایس بی این 965-278-179-7.
- ↑ Sean McDowell (2015). The Fate of the Apostles: Examining the Martyrdom Accounts of the Closest Followers of Jesus. Routledge. p.164. آئی ایس بی این 978-1-4724-6520-7.