مندرجات کا رخ کریں

ماہر زین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماہر زین
ماہر زين
فائل:Maher Zain Kony Concert March2014.jpeg
ذاتی معلومات
پیدائشی نامماہر مصطفی ماہر زین
پیدائش (1981-07-16) 16 جولائی 1981ء (45 سال)طرابلس الشام
تعلقسویڈن
اصنافR&B , Soul music, پاپ موسیقی, World music, Acoustic music, Nasheed
پیشےSinger, songwriter, musician, composer, music producer
آلاتGuitar, piano, keyboard, percussion, synthesizers
سالہائے فعالیت2009–تا حال
ریکارڈ لیبلAwakening Records
متعلقہ کارروائیاںIrfan Makki, Mesut Kurtis
ویب سائٹwww.maherzain.com

ماہر زین طرابلس، لبنان میں 1981ء میں پیدا ہوا۔ وہ سویڈن سے تعلق رکھنے والا ایک گلوکار ہے لیکن بعد میں اس نے فیصلہ کیا کہ وہ عام گلوکار نہیں بلکہ اسلامی موضوعات پر بالخصوص حمد و نعت میں اپنا تشخص بنائے گا۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

2009ء میں شادی ہوئی، ماہر زین کا ایک بیٹا عبد اللہ اور ایک بیٹی آیہ ہے۔

شہرت

[ترمیم]

2010ء کے آخر تک ماہر زین ملائیشیا میں سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا فن کار بن گیا۔ سب سے زیادہ کامیابی بھی ماہر زین کو ملائیشیا میں ملی۔ اسے وارنر میوزک ملائیشیا نے 8 پلاٹینیم ایوارڈ دیے۔ اس کا گایا ہوا حمد شکریہ اللہ کو سونی میوزکانڈونیشیا نے ڈبل پلاٹینیم ایوارڈ دیا۔ ماہر زین کی نشید زیادہ تر انگریزی میں ہیں لیکن وہ زیادہ پسند کیے جانے والی نشیدوں کو تیزی سے دوسری زبانوں میں بھی منتقل کرتا ہے۔

ویڈیو گرافی

[ترمیم]
Maher Zain at Tuisa charity concert in Essen, Germany (2012)
  • 2009: "Palestine Will Be Free"
  • 2010: "Thank You Allah (Alhamdulillah)"
  • 2010: "Insha Allah"
  • 2010: "Allahi Allah Kiya Karo (Live)"
  • 2010: "The Chosen One"
  • 2011: "Freedom"
  • 2011: "Ya Nabi Salam Alayka"
  • 2011: "For the Rest of My Life"
  • 2012: "Number One For Me"
  • 2012: "Forgive Me"
  • 2012: "Open Your Eyes"
  • 2012: "So Soon"
  • 2013: "Love Will Prevail"
  • 2013: "Ramadan"
  • 2014: "Muhammad (Pbuh)"
  • 2014: "Samih"
  • 2014: "Radhitu billahi rabba"
مشارکت
  • 2011: "I believe" (Irfan Makki feat. Maher Zain) (in Irfan Makki's album "I Believe")
  • 2011: "Never Forget" (Mesut Kurtis feat. Maher Zain) (in Mesut Kurtis' album "Beloved")
  • 2014: "So Real" (Raef feat. Maher Zain) (in Raef's album "The Path")
  • 2014: "Eidun Saeed" (Mesut Kurtis feat. Maher Zain) (in Mesut Kurtis' album "Tabassam")

البمز

[ترمیم]
  • البم Thank You Allah - (الحمد للہ) - (2009)
#عنواندورانیہ
1Always Be There4:38
2Ya Nabi Salam Alayka4:59
3Insha Allah4:32
4Palestine Will Be Free4:55
5Thank You Allah5:31
6Allahi Allah Kiya Karo5:14
7The Chosen One3:54
8Baraka Allahu Lakuma4:30
9For the Rest of My Life3:54
10Hold My Hand4:06
11Awaken4:33
12Subhana Allah4:55
13Open Your Eyes4:26
14Ya Nabi4:59
15Thank You Allah5:28
  • البم Forgive Me - (مجھے معاف کریں)- (2012)
#عنواندورانیہ
1I Love You So3:35
2Number One For Me4:19
3Mawlaya4:52
4My Little Girl4:33
5Forgive Me3:33
6One Big Family4:06
7Assalamu Alayka4:13
8Paradise4:06
9Masha Allah3:59
10Radhitu Billahi Rabba4:56
11Freedom3:42
12So Soon5:09
13Muhammad (pbuh)3:37
14Guide Me All the Way5:02
15Assalamu Alayka4:14

بیرونی روابط

[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔