محمد مجیب
محمد مجیب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1902 برطانوی ہند |
وفات | 1985 (بہ عمر 83) نئی دہلی |
مدفن | جامعہ ملیہ اسلامیہ ، دہلی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اوکسفرڈ |
پیشہ | مصنف ماہر تعلیم ماہر محقق |
وجہ شہرت | جامعہ ملیہ اسلامیہ |
اعزازات | |
پدم بھوشن | |
درستی - ترمیم |
محمد مجیب (پیدائش: 30 اکتوبر 1902ء— وفات: 20 جنوری1985ء) انگریزی اور اردو ادب کے بھارتی مصنف، ماہر تعلیم، ماہر محقق اور جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی کے نائب امیر جامعہ تھے۔[1][2]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]مجیب 1902ء میں پیدا ہوئے۔[3] ان کے والد محمد نسیم لکھنؤ کے ایک متمول بیرسٹر تھے۔ ان کے بڑے بھائی پروفیسر محمد حبیب تھے۔
مجیب نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تاریخ کی تعلیم حاصل کی جہاں ذاکر حسین، جو آگے چل کر بھارت کے صدر جمہوریہ بنے تھے، ان کے ساتھی تھے۔[4] اس کے بعد وہ آگے چھپوائی کی تربیت جرمنی میں پوری کر کے بھارت لوٹے تھے۔ 1926ء میں وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کا حصہ بنے۔ وہ اس تدریسی عملے کے رکن رہے جس میں ذاکر حسین اور عابد حسین شامل تھے۔[5]
کریئر
[ترمیم]مجیب جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نائب امیر جامعہ 1948ء میں بنے۔ وہ اس ادارے کی خدمت 47 سال تک کرتے رہے جو 1973ء میں ان کی سبک دوشی تک جاری رہی۔ اس وقت کے دوران اس ادارے کو ڈیمڈ یونیورسٹی کا درجہ حاصل ہوا تھا۔
وہ اردو ادب کے ماہر محقق تھے اور بھارت کی مابعد آزادی ثقافتی ورثے کے تعلیمی نمائندے تھے۔[1]
تعلیمی میدان میں سرگرمی
[ترمیم]مجیب کئی اردو اور انگریزی کتب کو چھپوائے تھے۔ ان میں کچھ اہم کے نام اس طرح ہیں (انگریزی):World History: Our Heritage,[6] Education and Traditional Values,[7] Social Reform Among Indian Muslims,[8] The Indian Muslims,[9] Islamic Influence on Indian Society[10] اور Dr. Zakir Husain: a biography[11]
انعامات
[ترمیم]انھیں دنیائے ادب و تعلیم میں زبردست تعاون دینے کی وجہ سے حکومت ہند کی طرف سے 1965ء میں پدم بھوشن کا اعزاز دیا گیا تھا۔[12]
انتقال
[ترمیم]مجیب کا انتقال 1985ء میں بہ عمر 83 سال ہوا۔[13]
یادگار
[ترمیم]جامعہ ملیہ اسلامیہ نے سالانہ تقریر، پروفیسر محمد مجیب میموریل لیکچر قائم کیا۔ یہ مجیب کی یاد اور ان کے اعزاز میں کیا گیا۔[14]
منتخب کتابیات
[ترمیم]انگریزی
[ترمیم]- Mohammad Mujeeb (1952)۔ A Glimpse of New China۔ Maktaba Jamia۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (1958)۔ Ordeal 1857: A Historical Play۔ Asia Publishing House۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (1961)۔ World history, our heritage۔ Asia Pub. House۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (1965)۔ Education and Traditional Values۔ Meenakshi Prakashan۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (1968)۔ Social Reform Among Indian Muslims۔ Delhi School of Social Work, University of Delhi۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (1969)۔ Akbar۔ National Council of Educational Research and Training۔ ISBN 978-0-88253-350-6۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (1969)۔ Ghalib۔ Sahitya Akademi۔ ISBN 978-81-7201-708-8۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (1972)۔ Dr. Zakir Husain: a biography۔ National Book Trust, India; [chief stockists in India: India Book House, Bombay۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (1972)۔ Islamic Influence on Indian Society۔ Meenakshi Prakashan۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (2003)۔ The Indian Muslims۔ Munshiram Manoharlal۔ ISBN 978-81-215-0027-2۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb، Akhtarul Wasey، Farḥat Iḥsās (Z̲ākir Ḥusain Insṭīṭiyūṭ āf Islāmik Isṭaḍīz) (1 January 2008)۔ Education, literature, and Islam: writings by Mohammad Mujeeb۔ Shipra Publications۔ ISBN 978-81-7541-395-5۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (2015)۔ Three Plays by M. Mujeeb۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
اردو
[ترمیم]- Mohammad Mujeeb (1956)۔ دنیا کی کہانی۔ Maktabah-i Jāmiʻa۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (1965)۔ آزمائش۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mirza Asadullah Khan Ghalib، Mohammad Mujeeb (1969)۔ غزلیات غالب: غالب کی منتخب غزلیں رومن میں۔ Muslim Progressive Group; distributors: Galib Academy۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (1973)۔ تاریخ فلسفہ سیاسیات۔ Naishnal Buk Ṭrasṭ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (1974)۔ Nigārishāt۔ Maktabah-yi Jāmiʻah۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- Mohammad Mujeeb (1982)۔ روسی ادب۔ Maktabah-yi Jāmiʻah۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Sean Oliver-Dee (15 September 2012)۔ Muslim Minorities and Citizenship: Authority, Islamic Communities and Shari'a Law۔ I.B.Tauris۔ صفحہ: 124–۔ ISBN 978-1-84885-388-1۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- ↑ Yasmin Khan (2007)۔ The Great Partition: The Making of India and Pakistan۔ Yale University Press۔ صفحہ: 21–۔ ISBN 0-300-12078-8۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- ↑ Shan Muhammad (2002)۔ Education and Politics: From Sir Syed to the Present Day : the Aligarh School۔ APH Publishing۔ صفحہ: 88–۔ ISBN 978-81-7648-275-2۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- ↑ "Bapu's effort to get allowance for Prof Mujeeb"۔ Urdu Figures۔ 5 December 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2016
- ↑ "Prof Mohammad Mujeeb"۔ Jamia Millia Islamia۔ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2016
- ↑ Mohammad Mujeeb (1961)۔ World history, our heritage۔ Asia Pub. House۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- ↑ Mohammad Mujeeb (1965)۔ Education and Traditional Values۔ Meenakshi Prakashan۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- ↑ Mohammad Mujeeb (1968)۔ Social Reform Among Indian Muslims۔ Delhi School of Social Work, University of Delhi۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- ↑ Mohammad Mujeeb (2003)۔ The Indian Muslims۔ Munshiram Manoharlal۔ ISBN 978-81-215-0027-2۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- ↑ Mohammad Mujeeb (1972)۔ Islamic Influence on Indian Society۔ Meenakshi Prakashan۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- ↑ Mohammad Mujeeb (1972)۔ Dr. Zakir Husain: a biography۔ National Book Trust, India; [chief stockists in India: India Book House, Bombay۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017
- ↑ "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2016۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2016
- ↑ "Mujeeb, M. (Mohammad) 1902-1985"۔ WorldCat۔ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2016
- ↑ "Professor Mohammad Mujeeb Memorial Lecture"۔ Jamia Millia Islamia۔ 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2016
بیرونی روابط
[ترمیم]- "Profile on Toronto Public Library"۔ Toronto Public Library۔ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2016
- نئی دہلی میں وفات پانے والی شخصیات
- 1902ء کی پیدائشیں
- 1985ء کی وفیات
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم بھوشن وصول کنندگان
- بیسویں صدی کے بھارتی تعلیمی نظریہ ساز
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین
- بھارت کے اردو مصنفین
- بھارت کے انگریزی مصنفین
- بھارتی مسلم شخصیات
- جامعہ اوکسفرڈ کے فضلا
- جنوبی ایشیا کے مؤرخین
- دہلی کے مصنفین
- بھارتی مصنفین کے نامکمل مضامین
- جامعہ ملیہ اسلامیہ کا تدریسی عملہ
- بیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان