یسوع کی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مسیح کی زبان سے رجوع مکرر)

عام طور پر مانا جاتا ہے کہ مسیح یا عیسیٰ اور ان کے حواری ارامی زبان بولتے تھے،[1][2] جو پہلی صدی عیسوی میں یہودیہ کی عام زبان تھی۔ ظن غالب ہے کہ وہ یروشلم سے الگ ایک گلیلی لہجہ تھا۔[3] اگرچہ عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے حواری ارامی زبان بولتے تھے، لیکن عہد نامۂ جدید کی کتابیں شروع ہی سے اس دور کی روز مرہ کی یونانی میں لکھی گئی تھیں۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نیو آکسفرڈ اینوٹیٹڈ بائبل تیسرا اڈیشن، Ed. Michael D. Coogan, آکسفرڈ یونی ورسٹی پریس، 2001، صفحہ۔ 4 NT
  2. انسائیکلوپیڈیا آف ریلجن، دوسرے ایڈیشن، سے اخذ شدہ، جلد۔ 2، صفحہ۔922
  3. Allen C. Myers، مدیر (1987)۔ "Aramaic"۔ The Eerdmans Bible Dictionary۔ Grand Rapids, MI: William B. Eerdmans۔ صفحہ: 72۔ ISBN 0-8028-2402-1۔ It is generally agreed that Aramaic was the common language of Palestine in the first century AD. Jesus and his disciples spoke the Galilean dialect, which was distinguished from that of Jerusalem (Matt. 26:73) 
  4. The Learning Bible, Ed. Howard Clerk Kee, etc., CEV, NY., American Bible Society, 2000, p.1732).