تبادلۂ خیال صارف:Arif80s/Flow Archive 1 پر موضوع

اردو یوکرینی اشتراک اور آپ سے تعاون کی درخواست

2
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عالی جناب عارف صاحب،

جیساکہ اس سے پہلے آپ سے گفتگو ہوئی تھی، اردو یوکرینی اشتراک کے لیے کم سے کم دو لوگ مشاق ہیں۔ انہوں نے یوکرینی مضامین کی فہرست بھی دے دی ہے۔ تجویز ہے کہ انگریزی کے متن کو مد نظر رکھ کر دونوں فریق ترجمے کریں گے۔ آج ایک عارضی اردو سے متعلق مضامین کی میں فہرست میں بنا چکا ہوں۔ اسے آپ ملاحظہ فرمایئے اور اپنی رائے سے مجھے نوازیے:

اردو سے متعلق چند انگریزی ویکیپیڈیا کے مضامین

اس کے بعد ہم آگے کی حکمت عملی سوچ سکتے ہیں۔

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم مزمل بھائی آپ کی بنائی ہوئی لسٹ بہترین ہے۔ اس میں صرف اردو کے چند بہترین مقالہ جات اور دیگر کچھ عنوان دے دیے جائیں تو بہتر ہے مثلاً

ان تمام حضرات نے اردو زبان کی بڑی خدمت کی ہے۔ان میں سے آپ جو بھی منتخب کرنا چاہیں کرلیں، یہ آپ کی صوابدید پر ہے۔

"اردو یوکرینی اشتراک اور آپ سے تعاون کی درخواست" کا جواب دیں