نیاز پور(جلہ جیم )

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
تحصیلجلہ جیم
بلندی133 میل (436 فٹ)
آبادی (2023)
 • کل21,308
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

نیاز پور (Niyaz pur) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی، تحصیل جلہ جیم میں ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]

زبان[ترمیم]

مقامی زبان ہریانوی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]