ویکیپیڈیا:تصاویر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تصویروں کے متعلق ویکیپیڈیا کی حکمت عملی جاننے کے لیے، ویکیپیڈیا:حکمت عملی برائے تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔

ویکیپیڈیا میں استعمال ہونے والی تصویروں میں زندہ انسانوں، حیوانوں، پرندوں اور درختوں کی تصویریں، ہاتھ سے کھینچے گئے خاکے، لوگو (logo) یا ترسیم وغیرہ سب شامل ہیں۔ یہاں جو تصویریں بھی استعمال کی جائیں ان کا ریاستہائے متحدہ میں قانونی طور پر درست ہونا ضروری ہے کیونکہ ویکیمیڈیا کے تمام سرور ریاستہائے متحدہ ہی میں موجود ہیں۔ یہ تصویریں ویکیپیڈیا اور ویکیمیڈیا کامنز دونوں کی ویب سائٹ پر رکھی جا سکتی ہیں۔ تاہم عموماً آزاد مواد کامنز پر اپلوڈ کیا جاتا ہے جبکہ ایسی تصویریں جن میں کاپی رائٹ کی پابندیاں موجود ہوں انہیں منصفانہ استعمال کے تحت ویکیپیڈیا پر رکھا جاتا ہے۔ نیز صفحہ اول پر استعمال ہونے والی تصویروں کا ایک نسخہ ویکیپیڈیا پر بھی رکھا جاتا ہے تاکہ کسی غیر متوقع تخریب کاری سے محفوظ رہیں۔ ویکی نویسوں کو یہ اختیار ہے کہ وہ ویکیپیڈیا پر بھی تصویروں کو اپلوڈ یا زبراثقال کر سکتے ہیں۔

ویکیپیڈیا میں تمام تصویریں ملف: لاحقہ کے ساتھ استعمال ہوتی ہیں۔ ملف نام فضا ویکیپیڈیا کی متعدد نامہائے فضا میں سے ایک ہے۔ واضح رہے کہ ویکیپیڈیا پر رضاکار کام کرتے ہیں اس لیے اس بات کا امکان ہے کہ یہاں بعض نامناسب تصویریں بھی نظر آئیں۔

راہنامچے اور معاونتی صفحات[ترمیم]

گرافکس
معاونت

حکمت عملی اور ہدایات[ترمیم]

انتظام[ترمیم]

ویکیپیڈیا کے لوگو[ترمیم]

ویکیپیڈیا کے تمام لوگو یہاں موجود ہیں۔