پاکستان میں 1997ء
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- سردار فاروق احمد خان لغاری – صدر پاکستان 14 نومبر 1993ء تا 2 دسمبر 1997ء
- وسیم سجاد – نگران صدر پاکستان 2 دسمبر 1997ء تا یکم جنوری 1998ء
واقعات[ترمیم]
جنوری[ترمیم]
فروری[ترمیم]
مارچ[ترمیم]
اپریل [ترمیم]
- یکم اپریل: دمدار سیارہ ہیلے- بوپ پاکستان میں دکھائی دیا۔
مئی[ترمیم]
جون[ترمیم]
جولائی[ترمیم]
- 3 جولائی: آئین پاکستان میں چودہویں ترمیم نافذ العمل ہوئی۔
اگست[ترمیم]
- 14 اگست: پچاسواں یوم آزادی پاکستان۔
ستمبر[ترمیم]
اکتوبر[ترمیم]
- 6 اکتوبر: ملکہ ایلزبتھ دوم پاکستان کے 7 روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچیں۔ صدر پاکستان فاروق احمد خان لغاری نے استقبال کیا۔
- 8 اکتوبر: ملکہ ایلزبتھ دوم نے قومی اسمبلی پاکستان میں خطاب کیا۔
نومبر[ترمیم]
- 26 نومبر: وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے پاکستان موٹروے کا افتتاح کیا۔
دسمبر[ترمیم]
پیدائش[ترمیم]
وفیات[ترمیم]
- 13 فروری: عطا شاد، بلوچ محقق، ناول نگار۔ (پیدائش: یکم نومبر 1939ء)
- 16 اگست: نصرت فتح علی خان، موسیقار، قوال اور گلوکار۔ (پیدائش: 13 اکتوبر 1948ء بمقام فیصل آباد)