1972-73ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1972-73 ءکا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1972 ءسے اپریل 1973ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
20 دسمبر 1972  بھارت  انگلستان 2–1 [5]
22 دسمبر 1972  آسٹریلیا  پاکستان 3–0 [3]
2 فروری 1973  نیوزی لینڈ  پاکستان 0–1 [3] 1–0 [1]
16 فروری 1973  ویسٹ انڈیز  آسٹریلیا 0–2 [5]
2 مارچ 1973  پاکستان  انگلستان 0–0 [3]

دسمبر[ترمیم]

انگلینڈ، بھارت میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 703 20–25 دسمبر اجیت واڈیکر ٹونی لیوس ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم, دہلی  انگلستان 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 706 30 دسمبر–4 جنوری اجیت واڈیکر ٹونی لیوس ایڈن گارڈنز، کلکتہ  بھارت 28 رنز سے
ٹیسٹ# 708 12–17 جنوری اجیت واڈیکر ٹونی لیوس ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، مدراس  بھارت 4 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 709 25–30 جنوری اجیت واڈیکر ٹونی لیوس گرین پارک، کانپور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 711 6–11 فروری اجیت واڈیکر ٹونی لیوس بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا

پاکستان، آسٹریلیا میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 704 22–27 دسمبر ایان چیپل انتخاب عالم ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا ایک اننگز اور 114 رنز سے
ٹیسٹ# 705 29 دسمبر–3 جنوری ایان چیپل انتخاب عالم میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  آسٹریلیا 92 رنز سے
ٹیسٹ# 707 6–11 جنوری ایان چیپل انتخاب عالم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 52 رنز سے

فروری[ترمیم]

نیوزی لینڈ، پاکستان میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 710 2–5 فروری بیون کانگڈن انتخاب عالم بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 712 7–10 فروری بیون کانگڈن انتخاب عالم کیرس بروک، ڈونیڈن  پاکستان ایک اننگز اور 166 رنز سے
ٹیسٹ# 713 16–19 فروری بیون کانگڈن انتخاب عالم ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا
ایک روزہ ون ڈے سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#5 11 فروری بیون کانگڈن انتخاب عالم لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 22 رنز سے

آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز میں[ترمیم]

فرینک وورل ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 714 16–21 فروری روہن کنہائی ایان چیپل سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 716 9–14 مارچ روہن کنہائی ایان چیپل کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 718 23–28 مارچ روہن کنہائی ایان چیپل کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین  آسٹریلیا 44 رنز سے
ٹیسٹ# 720 6–11 اپریل روہن کنہائی ایان چیپل بورڈا، جارج ٹاؤن  آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 721 21–26 اپریل روہن کنہائی ایان چیپل کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا

مارچ[ترمیم]

انگلینڈ، پاکستان میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 715 2–7 مارچ ماجد خان ٹونی لیوس قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 717 16–21 مارچ ماجد خان ٹونی لیوس نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد، سندھ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 719 24–29 مارچ ماجد خان ٹونی لیوس نیشنل اسٹیڈیم, کراچی میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1972/73"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2020 
  2. "Season 1972/73 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2020