جبڑہ یا فک اسفل ،منہ میں موجود نچلی ہڈی ہوتی ہے، جس میں تمام دانت مسوڑھوں کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں۔ یہ عموماً فقاری جانداروں میں پایا جاتا ہے۔