"الہند" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م (GR) File renamed: File:1801 Cary Map of the East Indies and Southeast Asia ( Singapore, Borneo, Sumatra, Java, Philippines - Geographicus - EastIndies-cary-1801.jpg → [[File:1801 Cary Map of the East Indies and Southeast As... |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
{{legend|#F5DEB3|[[مغربی پاپوا (علاقہ)|مغربی نیو گنی]]}} |
{{legend|#F5DEB3|[[مغربی پاپوا (علاقہ)|مغربی نیو گنی]]}} |
||
]] |
]] |
||
[[ملف:1801 Cary Map of the East Indies and Southeast Asia ( Singapore, Borneo, Sumatra, Java, Philippines - Geographicus - EastIndies-cary-1801.jpg|تصغیر|جزائر شرق الہند]] |
[[ملف:1801 Cary Map of the East Indies and Southeast Asia ( Singapore, Borneo, Sumatra, Java, Philippines) - Geographicus - EastIndies-cary-1801.jpg|تصغیر|جزائر شرق الہند]] |
||
'''الہند''' یا '''[[انڈیز]]''' (Indies) یا '''[[شرق الہند]]''' یا '''[[ایسٹ انڈیز]]''' (East Indies) [[جنوبی ایشیاء]] اور [[جنوب مشرقی ایشیاء]] کی سر زمین کے لئے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے، <ref name='Oxford'>Oxford Dictionary of English 2e, Oxford University Press, 2003, East Indies/East India</ref> |
'''الہند''' یا '''[[انڈیز]]''' (Indies) یا '''[[شرق الہند]]''' یا '''[[ایسٹ انڈیز]]''' (East Indies) [[جنوبی ایشیاء]] اور [[جنوب مشرقی ایشیاء]] کی سر زمین کے لئے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے، <ref name='Oxford'>Oxford Dictionary of English 2e, Oxford University Press, 2003, East Indies/East India</ref> |
نسخہ بمطابق 13:51، 11 اکتوبر 2015ء
الہند یا انڈیز (Indies) یا شرق الہند یا ایسٹ انڈیز (East Indies) جنوبی ایشیاء اور جنوب مشرقی ایشیاء کی سر زمین کے لئے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے، [1] جس میں موجودہ بھارت, پاکستان, بنگلہ دیش, میانمار, نیپال, بھوٹان, سری لنکا, مالدیپ, زیادہ تر انڈونیشیا, تھائی لینڈ, کمبوڈیا, لاؤس, ویتنام, برونائی, سنگاپور, فلپائن, مشرقی تیمور, اور ملائشیا شامل ہیں۔ ایک زیادہ محدود معنوں میں انڈیز جنوب مشرقی ایشیاء کے جزائر خاص کر مالے مجموعہ الجزائر کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ [1][2]
علاقے میں انڈونیشیا کی آزادی سے قبل ولندیزیوں کے اثر رسوخ سے نو آبادی کا قیام ہوا جسے ولندیزی شرق الہند کہا جاتا ہے۔ اسی طرح فلپائن کی آزادی سے قبل علاقے میں ایک نوآبادی ہسپانوی شرق الہند بھی قائم ہوئی۔ ایک تعریف کے مطابق شرق الہند میں ہندچین، جزائر فلپائن برونائی, سنگاپور اور مشرقی تیمور بھی شامل ہو سکتے ہیں، لیکن مغربی نیو گنی اس میں شامل نہیں کیونکہ وہ میلانیشیا کا حصہ ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ^ ا ب Oxford Dictionary of English 2e, Oxford University Press, 2003, East Indies/East India
- ↑ Britannica.com "East Indies"