"انور مقصود" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار بجانب زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:کراچی کے مرد اداکار |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
{{پی ٹی وی کے پروگرام}} |
{{پی ٹی وی کے پروگرام}} |
||
[[زمرہ:کراچی کے مرد اداکار]] |
|||
[[زمرہ:کراچی کے مصنفین]] |
[[زمرہ:کراچی کے مصنفین]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]] |
[[زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]] |
نسخہ بمطابق 00:23، 3 اگست 2017ء
انور مقصود حمیدی پاکستان شو بز کی مشہور ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو 35 سال سے اس صنعت سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک اداکار، شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان، مزاح کار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مصور بھی ہیں۔
انور مقصود نے اپنے 35 سالہ دور میں معاشرہ کے اہم معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا ہے۔ انکے کیے گئے تمام پروگرام ناظرین میں بے پناہ مقبول ہوئے اور پاکستان ٹیلی ویژن کی پہچان بنے۔ اہم معاشرتی مسائل کو انتہائی سادہ اور ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کرنا انکا خاصہ ہے۔ اور اپنے اسی انداز کی وجہ سے وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے مداحوں کی پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔